جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سوپور میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-22
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری, مقامی خبریں
A A
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر: منشیات اسمگلنگ کے خلاف مہم جاری رکھتے ہوئے سوپور پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ممنوعہ مواد ضبط کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ سوپور پولیس نے میونسپل عمارت سوپور کے قریب ناکہ چیکنگ کے دوران اقبال مارکیٹ سے مین چوک سوپور کی طرف آ رہے بیٹری آٹو کو روکا۔
ترجمان نے کہا کہ تلاشی کے دوران آٹو ڈرائیور اور اس میں سوار دوسرے شخص کے قبضے سے پوست بھوسہ جیسا ممنوعہ مواد بر آمد کیا گیا جس کے بعد دونوں کو موقع ہی گرفتار کرلیا گیا۔
ملزموں کی شناخت سبزار احمد شیخ ولد غلام نبی شیخ ساکن کاٹھی دروازہ رعناواری حال ڈوگلی ٹینگ سوپور (ڈرائیور) اور منظور احمد صوفی عرف من دوب ولد بشیر احمد صوفی ساکن نہر پورہ سوپور کے طور پر کی گئی ہے ۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ اس سلسلے میں پولیس اسٹیشن سوپور میں این ڈی پی ایس ایکٹ کے متعلقہ دفعات کے تحت ایک ایف آئی آرایک مقدمہ درج کیا گیا اور مزید تحقیقات شروع کی گئی۔
انہوں نے کہا کہ سوپور پولیس منشیات کے خلاف سخت کارروائیاں انجام دینے کے لئے پر عزم ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڑے لوگوں کی بڑی باتیں ! 

Next Post

سمرن بالا: یومِ جمہوریہ پر آل میل سی آر پی ایف یونٹ کی قیادت کرنے والی جموں و کشمیر کی خاتون افسر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
سمرن بالا: یومِ جمہوریہ پر آل میل سی آر پی ایف یونٹ کی قیادت کرنے والی جموں و کشمیر کی خاتون افسر

سمرن بالا: یومِ جمہوریہ پر آل میل سی آر پی ایف یونٹ کی قیادت کرنے والی جموں و کشمیر کی خاتون افسر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.