جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں انڈوں کے نمونے معیار کے امتحان میں کامیاب، فوڈ سیفٹی محکمہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2026-01-10
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سنڈے ہو یا منڈے، آپ بغیر ڈر کے کھاسکتے ہیں انڈے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر: اسسٹنٹ کمشنر فوڈ سیفٹی کشمیر ہلال احمد میر نے جمعہ کے روز کہا کہ کشمیر ڈویژن کے مختلف علاقوں سے لیے گئے انڈوں کے تمام نمونے محفوظ اور معیاری قرار دیے گئے ہیں۔
ایک مقامی خبر رساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے ہلال احمد میر نے بتایا کہ۲۰نومبر کو معمول کی جانچ مہم کے تحت کشمیر ڈویژن کے مختلف اضلاع سے مجموعی طور پر۲۹؍انڈوں کے نمونے حاصل کیے گئے تھے۔
انہوں نے کہا کہ ان نمونوں کو معیار، حفاظت اور فوڈ سیفٹی معیارات پر پورا اترنے کی جانچ کے لیے لیبارٹری بھیجا گیا تھا۔
میر کے مطابق’’لیبارٹری رپورٹس سے تصدیق ہوئی ہے کہ تمام نمونے مقررہ معیارات پر پورا اترتے ہیں۔ کسی بھی نمونے میں ملاوٹ، آلودگی یا غیر معیاری کیفیت نہیں پائی گئی‘‘۔
انہوں نے کہا کہ یہ سیمپلنگ مقامی منڈیوں میں فروخت ہونے والے انڈوں کے معیار سے متعلق اٹھنے والے خدشات کے پیش نظر کی گئی تھی۔ عوامی صحت کے تحفظ اور صارفین کے درمیان پائی جانے والی تشویش کو دور کرنے کے لیے فوڈ سیفٹی محکمہ نے یہ مہم شروع کی۔
اسسٹنٹ کمشنر نے مزید کہا کہ محکمہ فوڈ سیفٹی کشمیر ڈویژن میں مختلف غذائی اشیاء کی باقاعدہ جانچ اور سیمپلنگ کرتا رہتا ہے تاکہ فوڈ سیفٹی قوانین پر عمل درآمد یقینی بنایا جا سکے۔
ان کا مزید کہنا تھا’’ایسی مہمات کا مقصد شفافیت برقرار رکھنا، صارفین کا اعتماد بحال کرنا اور جہاں کہیں بھی خلاف ورزیاں پائی جائیں، وہاں سخت کارروائی کرنا ہے‘‘۔
میر نے واضح کیا کہ محکمہ آئندہ بھی نگرانی اور نفاذی اقدامات جاری رکھے گا تاکہ صارفین تک صرف محفوظ اور معیاری غذائی اشیاء ہی پہنچیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بارہمولہ میں فوجی جوان کی پھسل کر گرجانے سے موت واقع

Next Post

ہیلمٹ کی بار بار خلاف ورزی والے ۱۲۰۰؍افراد کی نشاندہی 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
ہیلمٹ کی بار بار خلاف ورزی والے ۱۲۰۰؍افراد کی نشاندہی 

ہیلمٹ کی بار بار خلاف ورزی والے ۱۲۰۰؍افراد کی نشاندہی 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.