ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کئی پروازیں منسوخ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-20
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

خراب موسم اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر سری نگر کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر جمعہ کو کئی پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
ائر پورٹ حکام نے بتایا کہ خراب موسم اور آپریشنل وجوہات کی بنا پر جمعہ کو سری نگر ہوائی اڈے پر۷ پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔
حکام نے کہا کہ ان پروازوں میں ایئر انڈیا کی دوپروازوںکو خراب موسمی صورتحال کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔
انڈیگو کی پروازیں جو امرتسر آنے اور جانے والی تھیں، کو خراب موسم کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا جب کہ اسپائس جیٹ کی پرواز ‘جو سری نگر،دہلی سیکٹر پر چل رہی تھی، کو بھی دہلی میں خراب موسم کی وجہ سے منسوخ کر دیا گیا۔
حکام نے بتایا کہ اس کے علاوہ، سپائس جیٹ کی ایک اور پروازاور انڈیگو کی دو پروازوںکو آپریشنل وجوہات کی بناء پر منسوخ کر دیا گیا۔
حکام نے مسافروں کو مشورہ دیا کہ وہ ہوائی اڈے پر جانے سے پہلے متعلقہ ایئر لائنز کے ساتھ اپنی پروازوں کے سٹیٹس کی دوبارہ تصدیق کر لیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جعلی فضائی ٹکٹ پر سفر کی کوشش سرینگر ہوائی اڈے پر شہری حراست میں

Next Post

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں فورسز کی عملی تیاریوں کاجائزہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر  میں فورسز کی عملی تیاریوں کاجائزہ

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں فورسز کی عملی تیاریوں کاجائزہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.