جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جعلی فضائی ٹکٹ پر سفر کی کوشش سرینگر ہوائی اڈے پر شہری حراست میں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-20
in اہم ترین, تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

بڈگام سے تعلق رکھنے والے ایک شہری کو جمعہ کے روز سری نگر انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر اس وقت حراست میں لے لیا گیا جب حکام نے اسے جعلی فضائی ٹکٹ پر دہلی کا سفر کرنے کی کوشش کرتے ہوئے پکڑ لیا۔
حکام نے معمول کی جانچ کے دوران ایئرپورٹ کے ڈراپ گیٹ پر گاؤں بگرو، عری گام بڈگام کے رہائشی سید خورشید احمد کو روکا۔
ایئرپورٹ حکام کے مطابق تصدیق کے دوران مسافر کی جانب سے پیش کیا گیا ٹکٹ جعلی پایا گیا۔ پوچھ گچھ کے دوران احمد نے اعتراف کیا کہ ٹکٹ جعلی تھا۔
اعتراف کے بعد مسافر کو اس کے موبائل فون اور اس گاڑی سمیت، جس میں وہ ایئرپورٹ پہنچا تھا‘ٹاٹا سومو مزید تفتیش کیلئے پولیس پوسٹ ہمہما کے حوالے کر دیا گیا۔
اس کے ساتھیوں کو بھی پوچھ گچھ کیلئے پولیس حراست میں لیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق اس معاملے میں ایک مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور یہ جانچ کی جا رہی ہے کہ جعلی ٹکٹ کس طرح حاصل کیا گیا اور آیا اس نیٹ ورک میں مزید افراد بھی ملوث ہیں یا نہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وی بی جی رام جی منریگا کو ختم کرنے کی سازش ہے : کھڑگے -پرینکا

Next Post

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کئی پروازیں منسوخ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

حکومت جموںکشمیر میں جنگل راج کی اجازت نہیں دے گی ‘
اہم ترین

’جموںکشمیر اپنی کہانیاں خود بیان کرے ‘

2026-09-11
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
’بی جے پی کا قانونی نوٹس ’محبت نامہ‘اور باعث اعزاز ہے ‘
اہم ترین

’یہ تاریخی حقیقت ہے، معافی مانگنے کی کوئی ضرورت نہیں‘

2026-09-11
بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں
اہم ترین

بی جے پی ٹرانسپورٹ سیل کی سرینگر میں ٹرانسپورٹرز سے ملاقاتیں

2026-09-11
اے سی بی کی کارروائی کے بعد فائر اینڈ ایمرجنسی سروسز کے چار اہلکار معطل
اہم ترین

ڈوڈہ میں وائرل ویڈیو کے بعد پنچایت سیکریٹری معطل

2026-09-11
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

ریاسی میں مبینہ طور پر رشوت  لیتے ہو ئے پولیس افسر گرفتار

2026-09-11
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

ڈی جی پی کا ڈوڈہ، کٹھوعہ  اور اودھم پور کے سنگم پر  مشترکہ سکیورٹی پوسٹ کا دورہ

2026-09-11
Next Post
سری نگر ہوائی اڈے پر بین الاقوامی کورئیر آپریشنز کے لئے نوٹیفکیشن جاری

سری نگر بین الاقوامی ہوائی اڈے پر کئی پروازیں منسوخ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.