جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

خرابی پائی جانے پر ایئرلائن کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: کے . رام موہن نائڈو

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-10
in قومی خبریں
A A
کشمیر خوبصورت ہے‘ سیاحوں کو واپس لوٹ آنا چاہئے :نائیڈو

ram-mohan-naidu

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

نئی دہلی، 09 دسمبر (یو این آئی) حکومت نے منگل کے روز واضح طور پر کہا کہ انڈیگو ایئرلائنز کی پروازیں منسوخ ہونے سے مسافروں کو ہونے والی مشکلات کے پیشِ نظر انڈیگو کے خلاف وجہ بتاؤ نوٹس جاری کیا گیا ہے اور اگر خرابی پائی گئی تو ضابطے کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی۔
شہری ہوا بازی کے وزیر کے . رام موہن نائڈو نے لوک سبھا میں کہا کہ انڈیگو ایئرلائنز کی پروازیں معمول پر لانے کے اقدامات کیے جا رہے ہیں اور پیر کے روز 1,800 پروازیں چلائی گئی ہیں۔ حکومت مسافروں کی حفاظت کے تئیں بہت سنجیدہ ہے اور اسی سلسلے میں متعدد اقدامات کیے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ انڈیگو کی منسوخ شدہ پروازوں کے سبب ہوائی سفر کی قیمتوں میں بے جا اضافہ نہ کرنے کی ہدایت دی گئی ہے ۔ قیمتوں کی حد بھی مقرر کی گئی ہے ۔ منسوخ شدہ پروازوں کی رقم واپس کرنے کے لیے انڈیگو کو واضح ہدایات دی گئی ہیں اور 750 کروڑ روپے واپس بھی کیے جا چکے ہیں۔ مسافروں کا سامان بھی ان کے گھروں تک پہنچانے کی ہدایت دی گئی ہے اور یہ کام آخری مراحل میں ہے ۔
مسٹر نائڈو نے کہا کہ حکومت کی پالیسیوں کی بدولت ملک کا ہوابازی کا شعبہ تیزی سے ترقی کر رہا ہے ۔ دنیا بھر میں سب سے زیادہ ترقی کرنے والا ہوابازی کا شعبہ ہندوستان کا ہی ہے ۔
اس پر اسپیکر اوم برلا نے کہا کہ حزب اختلاف نے وزیر سے بیان طلب کیا تھا اور وزیر نے اپنا بیان دے دیا ہے ۔ انڈیگو بحران کی تحقیقات جاری ہیں اور نوٹس بھی جاری کیا گیا ہے ۔ وزیر نے صورتحال ایوان کے سامنے رکھ دی ہے اس کے باوجود ہنگامہ آرائی اچھی بات نہیں ہے ۔ حزبِ اختلاف کے اراکین پھر بھی خاموش نہ ہوئے اور ایوان سے باہر چلے گئے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اترپردیش سرکار کا نصف آبادی کے تحفظ، احترام اور خود انحصاری پر زور

Next Post

نجی اسکولوں کی من مانی اور حکومتی رٹ کا سوال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ملک کل۶۷واں ےوم آزادی منا رہا ہے
قومی خبریں

مرمو نے مالدووا کی صدر کے ساتھ دو طرفہ بات چیت کی، کئی اہم شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

2026-07-21
جموں کشمیر میںحد بندی کیخلاف عرضی پرسپریم کورٹ میں سماعت آج
قومی خبریں

ہائی کورٹ کے ججوں کو ریٹائرمنٹ کے بعد سہولیات پر یکساں قوانین بنانے کے لیے مرکزی حکومت تشکیل دے کمیٹی: سپریم کورٹ

2026-07-21
کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا
قومی خبریں

کاکروچ جنتا پارٹی کے نمائندوں سے خوشگوار ماحول میں بات چیت ہوئی: نڈا

2026-07-21
پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے
قومی خبریں

پولیس نے پارلیمنٹ کے پاس پہنچے مظاہرین پر چھوڑے آنسو گیس کے گولے

2026-07-21
’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘
اہم ترین

’تیل بحران کے باوجود بھارت کی ترقی نہیں رکی ‘

2026-07-18
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
قومی خبریں

فوجی سربراہ نے مشرقی کمان کا دورہ کر کے سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-16
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

راہل کی دہرادون مہم سے ڈری حکومت، پریڈ گراؤنڈ کی اجازت منسوخ کی: کانگریس

2026-07-16
مغربی بنگال اورآسام اسمبلی الیکشن میں بی جے پی کی شاندار فتح
قومی خبریں

بی جے پی میں شامل ہوئے آپ کے کونسلر وکاس ٹانک

2026-07-16
Next Post
آگ سے متاثرین کی امداد

نجی اسکولوں کی من مانی اور حکومتی رٹ کا سوال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.