منگل, اکتوبر 27, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

اترپردیش سرکار کا نصف آبادی کے تحفظ، احترام اور خود انحصاری پر زور

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-10
in قومی خبریں
A A
یوگی آدتیہ ناتھ نے دوسری بار یوپی وزیر اعلی کا حلف لیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

لکھنؤ: 9 دسمبر (یواین آئی) وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ اناتھ کی قیادت میں اتر پردیش میں خواتین کے احترام اور بااختیار بنانے کا ایسا ماڈل تیار کیا گیا ہے جہاں تحفظ، عزت اور خود کفالت کے ذریعے خواتین کو ایک نئی سمت مل رہی ہے ۔ ‘مشن شکتی’ ریاست کی خواتین کو مضبوط اور بااختیار بنانے کے مقصد سے قائم ایک مؤثر ماڈل ہے ۔
وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کا پیغام ہے کہ ‘ناری شکتی’ ہی ‘راشٹر شکتی’ ہے ۔ 24 دسمبر تک جاری رہنے والی اس مہم کے تحت تمام محکمے روزانہ بیداری پروگرام منعقد کر رہے ہیں۔ پولیس چوپالوں سے لے کر سڑک ریلیوں تک ہر جگہ تحفظ اور احترام، خواتین کے حق کا نعرہ گونج رہا ہے ۔
دیہی اور شہری دونوں علاقوں میں خواتین بیٹ سسٹم اور اینٹی رومیو اسکواڈ کے ذریعے خواتین کو غیر معمولی تحفظ فراہم کیا جا رہا ہے ۔’ پنک پیٹرول’ چوبیس گھنٹے کی دستیابی کے ساتھ اسکولوں، کالجوں اور بھیڑ بھاڑ والے مقامات پر فوری طورپر پہنچ رہی ہے ۔ تکنیکی وسائل جیسے 1090، سائبر مانیٹرنگ سیل اور ڈیجیٹل ٹریکنگ کے ذریعے اسٹاکنگ اور جعلی اکاؤنٹس پر سخت کارروائی یقینی بنائی جا رہی ہے ۔ کالجوں میں سائبر سکیورٹی ورکشاپس کے ذریعے طالبات کو بااختیار بنایا جا رہا ہے ۔
خواتین سے متعلق جرائم کی تیز اور مؤثر تفتیش کے نتیجے میں متاثرہ خواتین کو فوری انصاف مل رہا ہے اور سخت کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔ مشن شکتی مراکز میں تربیت یافتہ افسران کو تین سے پانچ برس تک تعینات کیا جائے گا۔ معاشی بااختیاری کے میدان میں بھی نمایاں پیش رفت ہو رہی ہے ۔’ بی سی سکھی” اپنی مدد آپ گروپ ‘اور ‘لکھپتی دیدی’ جیسے پروگراموں نے خواتین کو خود کفیل بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے ۔ وزیر اعلیٰ کنیا سومنگلا، اجتماعی شادی اور بے سہارا خواتین پنشن جیسی اسکیموں نے بچیوں اور ضرورت مند خواتین کے لیے نئی راہیں کھولی ہیں۔
مشن شکتی کے ساتھ ساتھ اجولا اور سواِمتو یوجنا نے گھروں تک بااختیاری کا پیغام پہنچایا ہے ۔ پوشن ابھیان اور’ رانی لکشمی بائی کوش’ نے ماں اور بچے کی صحت کو مزید مضبوط کیا ہے ۔ مشن شکتی 5.0 اتر پردیش میں بااختیار خواتین پر مبنی خوشحال ریاست کی بنیاد بنتا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

انڈیگو کا بحران جاری، کئی پروازیں آج بھی منسوخ

Next Post

خرابی پائی جانے پر ایئرلائن کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: کے . رام موہن نائڈو

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے
قومی خبریں

مودی کل وارانسی میں گارمنٹ فیکٹری اور بھونیشور میں ریزرو بینک کے ڈیٹا سینٹر کا افتتاح کریں گے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
ڈیزل، پٹرول، گیس کا مسئلہ پارلیمنٹ میں نہیں اٹھانے دیتی حکومت: کانگریس
قومی خبریں

رام لیلا میدان کی عظیم ریلی کی تیاریوں کے سلسلے میں کانگریس کی مسلسل دوسرے دن میٹنگ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت
قومی خبریں

مجاہدین آزادی پیریا مرودو اور چنّا مرودو کو یومِ شہادت پر رادھا کرشنن کا خراجِ عقیدت

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا
قومی خبریں

برکس پارلیمانی فورم کے اجلاس میں ایران شرکت نہیں کرے گا

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ
قومی خبریں

خلیج بنگال میں 26 اکتوبر تک سمندری طوفان آنے کا خدشہ

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں
قومی خبریں

دہلی میں کوریا کلچر ڈے 2026کا انعقاد، کے۔ پاپ اور کوریائی ثقافت کی جھلکیاں

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

کانگریس نے پانچ ریاستوں میں ہونے والے انتخابات کے لیے وار روم کے سربراہ مقرر کیے

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
قومی خبریں

گوئل نے برلن میں جرمن صنعت کے سرکردہ افراد اور تحقیقی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی

2026-10-25 - Updated on 2026-10-26
Next Post
کشمیر خوبصورت ہے‘ سیاحوں کو واپس لوٹ آنا چاہئے :نائیڈو

خرابی پائی جانے پر ایئرلائن کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی: کے . رام موہن نائڈو

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.