جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پلوامہ میں تلاش کے دوران علیحدگی پسند پوسٹر اور ممنوعہ لٹریچر برآمد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-07
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
پلوامہ میں تلاش کے دوران علیحدگی پسند پوسٹر اور ممنوعہ لٹریچر برآمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر/۶ دسمبر
پلوامہ میں تلاشِی کارروائی کے دوران پولیس نے علیحدگی پسند تنظیم کے پوسٹر اور بعض ممنوعہ لٹریچر سمیت قابلِ اعتراض مواد برآمد کیا ہے۔
ایک پولیس ترجمان کے مطابق، این آئی اے کورٹ پلوامہ کی جانب سے یو اے پی اے کے تحت درج مقدمے میں جاری کیے گئے سرچ وارنٹ کی بنیاد پر پولیس نے لِتر پلوامہ کے رہائشی محمد عامر راتھر کی ملکیتی ایک دکان پر تلاشی کارروائی انجام دی۔
ترجمان نے بتایا کہ تلاشی مجسٹریٹ اور آزاد گواہوں کی موجودگی میں عمل میں لائی گئی، تاکہ کارروائی میں مکمل شفافیت اور قانونی تقاضوں کی پابندی یقینی بنائی جا سکے۔
تلاشی کے دوران پولیس نے قابلِ اعتراض مواد، بشمول جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی ‘ جس کے سربراہ نظربند شبیر شاہ ہیں‘ کے پوسٹر اور ممنوعہ کتابیں برآمد کیں۔
ترجمان کے مطابق، ضبط شدہ تمام مواد کو تفصیلی جانچ کے لیے تحویل میں لے لیا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ معاملے کی تہہ تک پہنچنے اور ضبط شدہ مواد سے جڑے کسی بھی ممکنہ رابطے یا وسیع تر پہلوؤں کی جانچ کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔ (ایجنسیاں)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ڈوڈہ میں مبینہ مارپیٹ کی ویڈیو وائرل‘ اے ایس آئی کے خلاف کیس درج

Next Post

جے کے اے ایس کے امیدواروں کی بھوک ہڑتال

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
جے کے اے ایس امتحان:امیدواروں کی بھوک ہڑتال ‘عمر میں رعایت پر ابہام ختم کرنے کامطالبہ

جے کے اے ایس کے امیدواروں کی بھوک ہڑتال

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.