پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

ڈوڈہ میں مبینہ مارپیٹ کی ویڈیو وائرل‘ اے ایس آئی کے خلاف کیس درج

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-12-07
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
کٹھوعہ میں منشیا ت فروش کے قبضے سے۱۵کلو چرس برآمد:پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۶دسمبر
جموں کے ضلع ڈوڈہ میں اسسٹنٹ سب انسپکٹر کے خلاف اس وقت کارروائی عمل میں لائی گئی جب سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں مبینہ طور پر اسے ایک موٹر سائیکل سوار کو سرِ عام تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے ۔
عوامی مقامات پر پیش آنے والے اس واقعے نے مقامی سطح پر شدید ردعمل کو جنم دیا۔
پولیس کے مطابق ۳دسمبر کو عنزر مجید ملک نامی شہری نے ڈی ایچ ڈوڈہ پولیس پوسٹ میں تحریری شکایت درج کرائی، جس میں الزام لگایا گیا کہ اے ایس آئی غلام علی ساکن صدیق آباد نے اسے بلاجواز روکا اور مارپیٹ کی۔ شکایت موصول ہوتے ہی پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے متعلقہ دفعات کے تحت ڈوڈہ پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی۔
پولیس بیان میں کہا گیا ہے کہ فورس کے اندر کسی بھی قسم کی بدسلوکی یا اختیارات کے غلط استعمال کے خلاف ہماری زیرو ٹالرینس پالیسی ہے‘جس کے تحت قانونی کارروائی فوری شروع کر دی گئی ہے ۔
پولیس نے مزید بتایا کہ کیس کی تفتیش جاری ہے اور حقائق سامنے آنے کے بعد قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں پولیس کا منشیات مخالف کریک ڈاؤن‘ غیر قانونی رقوم سے تعمیر گھر قرق

Next Post

پلوامہ میں تلاش کے دوران علیحدگی پسند پوسٹر اور ممنوعہ لٹریچر برآمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
پلوامہ میں تلاش کے دوران علیحدگی پسند پوسٹر اور ممنوعہ لٹریچر برآمد

پلوامہ میں تلاش کے دوران علیحدگی پسند پوسٹر اور ممنوعہ لٹریچر برآمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.