پیر, ستمبر 7, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پونچھ میں منشیات فروش کی۱۱ء۱کروڑ رویے مالیت کی جائیداد ضبط:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-11-15
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
پولیس نے سرینگر میں ۵ رہائشی مکان مقفل کئے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

جموں/۱۴نومبر
منشیات کی اسمگلنگ کے خلاف مہم کو وسیع پیمانے پر جاری رکھتے ہوئے جموں و کشمیر پولیس نے ضلع پونچھ میں ایک منشیات فروش کی ایک کروڑ روپیے سے زیادہ مالیت کی جائیداد ضبط کر دی۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں بتایا کہ پولیس اسٹیشن پونچھ میں این ڈی پی ایس کی متعلقہ دفعات اور بی این ایس کی دفعہ۱۱۱کے تحت درج ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۷۸کے سلسلے میں محمد اقبال ولد غلام نبی ساکن کمسار کی جائیداد ضبط کر دی گئی۔
ترجمان نے کہا کہ ضبط شدہ جائیداد جو اس کی اہلیہ شہناز کوثر کے نام درج ہے ، میں ایک تین منزلہ بلڈنگ شامل ہے جو خسرہ نمبر۲۹۳کے تحت۱۰مرلہ رقبے پرکمسار میں واقع ہے جس کی تخمیناً مالیت۱۱ء۱کروڑ روپیے بتائی جاتی ہے ۔
ان کا کہنا ہے کہ اس اہم کارروائی کا مقصد منشیات کے دھندے کی مالی بنیادوں پر ضرب لگانا ہے اور یہ پیغام دینا ہے کہ منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث افراد کو سخت قانونی اور مالی نتائج کا سامنا کرنا پڑے گا۔
پولیس ترجمان نے بتایا کہ پولیس ضلع سے منشیات کے ناسور کو ختم کرنے کیلئے پر عزم ہے ۔انہوں نے لوگوں سے منشیات سے متعلق سرگرمیوں کے بارے میں پولیس کو مطلع کرنے کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڈگام کی شکست: این سی کیلئے سنگین انتباہ

Next Post

پلوامہ میں دہلی دھماکے کے ملزم کا مکان منہدم کر دیا گیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

بالائی علاقوں میں برفباری‘سونمرگ لداخ شاہراہ عارضی طور بن
اہم ترین

کشمیر میں رواں موسم کی پہلی برف باری

2026-09-06
 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے
اہم ترین

 گاندربل ریپورہ:وسطی شمیر کا وہ گاؤں جہاں انگور نئی آمدنی اور فصل بن گئے

2026-09-06
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ
اہم ترین

مرکز سے مذاکرات سے قبل ایل اے بی تحریک شروع کرنے کی وارننگ

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع
اہم ترین

کشمیر میں دوبارہ نمودار ہونے والے جنگلی سوروں کی اصل کا سراغ لگانے کے لیے جینیاتی مطالعہ شروع

2026-09-06
’فہد شاہ کے نیوز پورٹل پر اچھی حکمرانی
اہم ترین

  کٹھوعہ میں منشیات فروش کو جیل بھیج دیا گیا

2026-09-06
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کشتواڑ میں آئل ٹینکر حادثے کا شکار، دو افراد ہلاک

2026-09-06
Next Post
پلوامہ میں دہلی دھماکے کے ملزم کا مکان منہدم کر دیا گیا

پلوامہ میں دہلی دھماکے کے ملزم کا مکان منہدم کر دیا گیا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.