بدھ, ستمبر 9, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

تین ماہ سے مفرور پٹواری گرفتار:کرائم برانچ کشمیر

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-26
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
’بڈگام کے فوجی جوان کی ہلاکت میں ملوث لشکر کا جنگجو اعانت کار گرفتار‘
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

سرینگر/۲۵؍اکتوبر
کرائم برانچ کشمیر کی اقتصادی جرائم ونگ (ای او وی) نے بدعنوانی اور دھوکہ دہی کے ایک مقدمے کے سلسلے میں ایک سابق پٹواری کو گرفتار کیا ہے جو گذشتہ۳مہینوں سے گرفتاری سے بچ رہا تھا۔
ونگ کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ کرائم برانچ کشمیر نے عاشق علی ولد غلام رسول خان ساکن پانر جاگیر حال حول سری نگر کو گرفتار کیا ہے جو بالہامہ میں بطور پٹواری تعینات تھا۔
ترجمان نے کہا کہ ملزم پی آر سی اور انسداد بدعنوانی ایکٹ کی کی متعلقہ دفعات کے تحت درج مقدمہ زیر ایف آئی آر نمبر۲۰۲۵/۱۴میں مطلوب تھا۔
ان کا کہنا ہے کہ یہ مقدمہ بد عنوانی، دھوکہ دہی اور جعلی انتقالات اراضی اور ریونیو ریکارڈ میں غلط اندراجات سے متعلق ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ مکمل اور ٹھوس شواہد کی بنیاد پر۹جولائی۲۰۲۵کو۶ملزموں کے خلاف ایک مقدمہ درج کیا گیا تھا جن میں ایک تحصیلدار بھی شامل تھا۔انہوں نے کہا کہ ان ملزموں میں سے۵پہلے ہی گرفتار کئے جا چکے ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ عاشق علی کیس کے اندراج کے بعد سے گرفتاری سے بچنے کی کوشش کر رہا تھا اور مخصوص خفیہ اطلاع ملنے پر اقتصادی جرائم ونگ کی ایک ٹیم نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو کامیابی سے گرفتار کر لیا۔
ترجمان نے بتایا کہ ملزم کی ضمانت کی درخواست معزز عدالت نے پہلے ہی مسترد کر دی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کرائم برانچ عوامی انتظامیہ میں شفافیت اور احتساب کے فروغ کیلئے پر عزم ہے ۔ایجنسیز

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این ڈی پی ایس کیس میں ملزم کو۱۱سال کی قید کی سزا

Next Post

پاکستان کے لیے جمہوریت ‘غیر فطری تصور’، مقبوضہ علاقوں میں حقوق کی خلاف ورزیوں کا فوری خاتمہ ضروری: بھارت

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ماہانہ وظیفے میں اضافہ ‘انٹرن ڈاکٹروں کی غیر معینہ ہڑتال شروع
اہم ترین

میڈیکل انٹرنوں کی ہڑتال ختم

2026-09-09
وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ
اہم ترین

کشمیر میں علاقائی سنیما کے لیے بے پناہ امکانات موجود ہیں: پنکج ترپاٹھی

2026-09-09
کپوارہ میں ایل او سی پر در اندازی کی الگ الگ کوششوں میں تین ملی ٹنٹ جاں بحق:فوج
اہم ترین

پونچھ کی سرحدی باشندی دہشت گردی خطرات سے خبردار

2026-09-09
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کا سیلابی راحت‘بازآبادکاری اور بحالی کے کاموں کاجائزہ

2026-09-09
ڈانگری گاؤں میں سی آر پی ایف اہلکاروں کی اضافی تعیناتی کا عمل شروع
اہم ترین

جموں خطے میں۲۱ مقامات پر فوج کی جگہ سی آر پی ایف تعینات ہوگی

2026-09-09
انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

ایس کے آئی ایم ایس  کالج کا ہڑتالی میڈیکل انٹرنز کو شوکاز نوٹس

2026-09-09
لداخ کے تمام۷ ؍ اضلاع میں خودمختار پہاڑی ترقیاتی کونسلوں کے قیام کی منظوری
اہم ترین

لداخ کے لیفٹیننٹ گورنر  کو جموں و کشمیر کا اضافی چارج

2026-09-09
اہم ترین

اسمبلی سیکریٹریٹ میں  جے کے اے ایس افسر  کی تعیناتی منسوخ

2026-09-09
Next Post
پاکستان کے لیے جمہوریت ‘غیر فطری تصور’، مقبوضہ علاقوں میں حقوق کی خلاف ورزیوں کا فوری خاتمہ ضروری: بھارت

پاکستان کے لیے جمہوریت ‘غیر فطری تصور’، مقبوضہ علاقوں میں حقوق کی خلاف ورزیوں کا فوری خاتمہ ضروری: بھارت

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.