جمعرات, ستمبر 10, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

بیٹے کی موت کا صدمہ ‘باپ حرکت قلب بند ہونے سے فوت ہو گیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-15
in اہم ترین, تازہ تریں
A A
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

بانہال/۱۴؍ اکتوبر
منگل کی صبح بانہال کے تیتر علاقے میں اس وقت کہرام مچ گیا جب ایک دل دہلا دینے والے سانحے میں باپ اور اس کا کمسن بیٹا زندگی کی بازی ہار گئے۔
سب ڈسٹرکٹ اسپتال (ایس ڈی ایچ) بانہال کے ایک عہدیدار محمد اختر کے مطابق، شبیر احمد گنائی (۴۵) ولد محمد اکبر گنائی اور ان کا۱۴ سالہ بیٹا ساحل احمد، دونوں ساکن تیتر بانہال، صبح تقریباً ۴۵:۶بجے اسپتال لائے گئے تو وہ مردہ پائے گئے۔
اطلاعات کے مطابق، کمسن لڑکا جو کچھ عرصے سے بیمار تھا، اچانک اسپتال لے جاتے وقت راستے میں بے ہوش ہو کر گر گیا۔ یہ منظر دیکھ کر والد پر صدمے کا شدید اثر ہوا اور انہیں دل کا دورہ پڑا، جس کے نتیجے میں وہ بھی موقع پر ہی چل بسے۔
اس افسوسناک واقعے نے پورے تیتر بانہال علاقے کو غم و اندوہ میں ڈوبا دیا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق، یہ گاؤں میں پیش آنے والے حالیہ برسوں کے سب سے دردناک سانحوں میں سے ایک ہے۔
علاقہ مکینوں نے دونوں باپ بیٹے کی ناگہانی موت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لواحقین کے ساتھ ہمدردی ظاہر کی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ٹرمپ صاحب خوش ہیں …!

Next Post

کٹرہ سڑک حادثے میں۳کی موت ۲زخمی‘وزیر اعلیٰ کا رنج و غم کا اظہار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے
اہم ترین

وندے ماترم پر این سی اور کانگریس آمنے سامنے

2026-09-10
انجینئر رشید کا عبوری ضمانت میںترمیم  کے لیے دہلی ہائی کورٹ سے رجوع
اہم ترین

’کیا انجینئر رشید کو سخت شرائط کے ساتھ ضمانت دی جاسکتی ہے؟‘

2026-09-10
کانگریسی ضلع صدر سمیت تین لیڈروں کو پارٹی سے نکال گیا
اہم ترین

گزشتہ ۵؍اسمبلی انتخابات میں کس جماعت کو کتنی رقم ملی

2026-09-10
آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور
اہم ترین

آئی ایف ایف جے کے: جموں و کشمیر میں فلمی بنیادی ڈھانچے کے قیام پر زور

2026-09-10
نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط
اہم ترین

نشہ مکت بھارت:سماجی انصاف کی وزارت کا۴روحانی تنظیموں کے ساتھ مفاہمت پر دستخط

2026-09-10
جموں کشمیر پولیس میں انسپکٹر سطح پر بڑے پیمانے پر رد و بدل
اہم ترین

حزب المجاہدین کا ہائی برڈ دہشت گرد ماڈیول بے نقاب:پولیس

2026-09-10
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

۲۰ہزار روپے رشوت طلب اور وصول کرنے پر اہلکار گرفتار

2026-09-10
جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے   جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ   کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا
اہم ترین

جسٹس پشپیندر سنگھ بھاٹی نے  جموں و کشمیر و لداخ ہائی کورٹ  کے چیف جسٹس کاحلف اٹھا لیا

2026-09-10
Next Post
ہندواڑہ سڑک حادثے میں ڈرائیور ہلاک

کٹرہ سڑک حادثے میں۳کی موت ۲زخمی‘وزیر اعلیٰ کا رنج و غم کا اظہار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.