جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

ہندوستان میں غیر قانونی طور پر مقیم نائجیرین شہری گرفتار، ملک بدری کا عمل شروع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-08
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 7 اکتوبر (یو این آئی) ساؤتھ ویسٹ ڈسٹرکٹ پولس کی اے اے ٹی ایس ٹیم نے نائجیریا کے ایک شہری اپیہ نننا مالاچی کو گرفتار کیا جو بغیر کسی ویزا کے پچھلے چار سالوں سے غیر قانونی طور پر ہندوستان میں رہ رہا تھا۔ فارنرز ریجنل رجسٹریشن آفس (ایف آر آر او)، دہلی کی مدد سے ، پولیس نے اسے اس کے ملک بھیجنے کی کارروائی شروع کردی ہے ۔
ڈپٹی کمشنر آف پولیس امت گوئل نے آج کہا کہ انسپکٹر رام کمار کی قیادت میں ٹیم غیر قانونی طورپر مقیم غیر ملکی شہریوں کی شناخت اور گرفتاری میں سرگرم عمل تھی۔ 3 اکتوبر کو اے ایس آئی ونود کمار اور اے ایس آئی دھرمیندر کو اطلاع ملی کہ ایک نائجیرین شہری ننگل رایا، وسنت کنج ساؤتھ میں کرائے پر رہائش تلاش کر رہا ہے ۔ پولیس نے مشتبہ شخص کو حراست میں لے کر دستاویزات طلب کیں لیکن وہ کوئی درست دستاویزات پیش کرنے سے قاصر رہا۔ دوران تفتیش ملزم نے انکشاف کیا کہ وہ 2021 میں میڈیکل ویزے پر ہندوستان آیا تھا جس کی میعاد 24 مئی 2021 کو ختم ہو گئی تھی۔
اس کے بعد وہ براڑی میں رہنے لگا، لیکن پولیس کی تلاش سے بچنے کے لیے وسنت کنج آگیا۔ پولیس نے اس کے پاس سے نائجیرین دستاویزات برآمد کیں۔ فی الحال ملک بدری کی کارروائی جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کابینہ نے ریلوے کے چار ملٹی ٹریکنگ منصوبوں کی منظوری دی

Next Post

دہلی میں غیر قانونی ہتھیار سپلائی کرنے والے گینگ کا پردہ فاش

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

دہلی میں غیر قانونی ہتھیار سپلائی کرنے والے گینگ کا پردہ فاش

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.