جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

کابینہ نے ریلوے کے چار ملٹی ٹریکنگ منصوبوں کی منظوری دی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-10-08
in قومی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 7 اکتوبر (یواین آئی) حکومت نے مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، گجرات، اور چھتیس گڑھ کے 18 اضلاع کا احاطہ کرنے والے چار ریلوے ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹوں کو منظوری دی ہے ، جس کے بعد ہندوستانی ریلوے کے موجودہ نیٹ ورک تقریباً 894 کلومیٹر تک بڑھ جائے گا۔
وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں کابینہ نے منگل کو یہاں منعقدہ میٹنگ میں ان چار پروجیکٹوں کی تجاویز کو منظوری دی۔ میٹنگ کے بعد ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ریلوے اور اطلاعات و نشریات کے وزیر اشونی وشنو نے کہا کہ ان پروجیکٹوں کی تخمینہ لاگت تقریباً 24,634 کروڑ روپے ہے ۔
انہوں نے کہا کہ اس تجویز میں شامل پروجیکٹوں میں 314 کلومیٹر پر محیط مہاراشٹر میں وردھا-بھساول سیکشن پر تیسری اور چوتھی لائن کی تعمیر شامل ہے ۔ دوسری چھتیس گڑھ میں گونڈیا-ڈونگر گڑھ سیکشن کی چوتھی لائن ہے ، جو 84 کلومیٹر پر پھیلی ہوئی ہے ۔
ریلوے کے وزیر نے یہ بھی بتایا کہ گجرات اور مدھیہ پردیش میں وڈودرا-رتلام سیکشن کی تیسری اور چوتھی لائنیں 259 کلومیٹر پر پھیلی ہوئی ہیں۔ چوتھا پروجیکٹ مدھیہ پردیش میں اٹارسی-بھوپال-بینا روٹ پر 237 کلو میٹر طویل چوتھی لائن بنائے گا۔
مسٹر ویشنو نے کہا کہ ان چار پروجیکٹوں کے مکمل ہونے پر مہاراشٹر، مدھیہ پردیش، گجرات، اور چھتیس گڑھ ریاستوں کے 18 اضلاع کا احاطہ کرتے ہوئے ملک میں ریل نیٹ ورک تقریباً 894 کلومیٹر تک پھیل جائے گا۔ منظور شدہ ملٹی ٹریکنگ پروجیکٹ سے تقریباً 100 کلومیٹر کا رابطہ بڑھے گا اور 3,633 دیہاتوں کے تقریباً 85.84 لاکھ لوگوں کو فائدہ پہنچے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نٹھاری قتل کیس: کولی کی کیوریٹو درخواست پر سپریم کورٹ کا فیصلہ محفوظ

Next Post

ہندوستان میں غیر قانونی طور پر مقیم نائجیرین شہری گرفتار، ملک بدری کا عمل شروع

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post

ہندوستان میں غیر قانونی طور پر مقیم نائجیرین شہری گرفتار، ملک بدری کا عمل شروع

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.