جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

شالیمار باغ میں 100 کروڑ کے منصوبے پر کام ہو رہا ہے : ریکھا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-28
in قومی خبریں
A A
دہلی میں پہلی بار نوجوان براہِ راست حکومتی عمل میں شامل ہو رہے ہیں: ریکھا گپتا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

نئی دہلی، 27 ستمبر (یو این آئی) دہلی کی وزیرِاعلیٰ ریکھا گپتا نے کہا کہ برسوں سے ترقی میں پیچھے رہ جانے والے شالیمار باغ اسمبلی حلقہ میں تقریباً 100 کروڑ روپے کے منصوبے پر تیزی سے کام ہو رہا ہے ۔
محترمہ ریکھا گپتا نے ہفتہ کے روز کہا کہ ہماری حکومت کی جانب سے پیتم پورہ اور شالیمار باغ علاقے میں تقریباً 100 کروڑ کی اسکیموں پر تیزی سے کام ہو رہا ہے ، پینے کا پانی، سیور اور سڑکوں جیسی بنیادی سہولیات اب ہر گھر تک پہنچ رہی ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ایسا لگتا ہے کہ برسوں سے ان علاقوں میں ترقی کا کوئی کام نہیں ہوا ہے ، ہماری حکومت بننے کے بعد گزشتہ چھ سات ماہ سے پیتم پورہ اور شالیمار باغ علاقے میں ترقیاتی کام کروائے جا رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صفائی، سبزہ کاری اور خوبصورتی پر خاص توجہ دی جا رہی ہے ، تاکہ یہ علاقہ محفوظ، آسان اور جدید زندگی کی علامت بن سکے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راہل گاندھی چار ممالک کے دورے پر روانہ

Next Post

’ اپنی سودیشی 4جی ٹیکنالوجی دوست ممالک کے ساتھ شیئر کریںگے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
’ اپنی سودیشی 4جی ٹیکنالوجی دوست ممالک کے ساتھ شیئر کریںگے‘

’ اپنی سودیشی 4جی ٹیکنالوجی دوست ممالک کے ساتھ شیئر کریںگے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.