جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home قومی خبریں

چنڈی گڑھ: معذور بچوں نے ٹریک پر کیا دم خم کا مظاہرہ کیا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-28
in قومی خبریں
A A
چنڈی گڑھ: معذور بچوں نے ٹریک پر کیا دم خم کا مظاہرہ کیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

چنڈی گڑھ، 27 ستمبر (یو این آئی) چنڈی گڑھ کے سیکٹر 7 میں واقع اسپورٹس کمپلیکس میں ہفتہ کو معذور بچوں کے لیے دو روزہ کھیل اتسو شروع ہوا۔ اس تقریب کا اہتمام لائنز کلب چنڈی گڑھ سنٹرل اور اسپیشل اولمپکس بھارت، چنڈی گڑھ کے اشتراک سے کیا گیا تھا۔
لائنز کلب سینٹرل کے صدر ہریش گوئل نے کہا کہ اس اتسو کا مقصد بچوں، خاص طور پر ذہنی طور پر معذور بچوں کو کھیلوں کے ذریعے ہمت، عزم اور خود اعتمادی کا مظاہرہ کرنے کا موقع فراہم کرانا ہے ۔ انہوں نے کہا ” اسپیشل اولمپکس صرف کھیلوں تک محدود نہیں ہے بلکہ یہ بچوں کی صلاحیتوں اور زندگیوں میں مثبت تبدیلی لانے کی کوشش ہے ۔”
تقریب میں 250 سے زائد شرکاء نے شرکت کی۔ پہلے روز مختلف عمر کے زمروں میں دوڑ، تھرو اور دیگر کھیلوں کے مقابلے ہوئے ۔ میدان میں بچوں کا جوش و خروش قابل دیدتھا۔ شائقین نے بھی تالیوں کے ساتھ ان کی حوصلہ افزائی کی۔
تقریب کے دوران ایک فری ہیلتھ چیک اپ کیمپ کا بھی انعقاد کیا گیا جہاں ماہر ڈاکٹروں نے بچوں کا معائنہ کیا اور ضروری مشورے فراہم کئے ۔ منتظمین کا کہنا تھا کہ کل اختتامی تقریب میں جیتنے والوں کو انعامات سے نوازا جائے گا اور ان کی کامیابیوں کا احترام کیا جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

وزیر اعظم مودی آج اُڈیشہ میں 60 ہزار کروڑ روپے سے زیادہ کے ترقیاتی منصوبوں کا آغاز کریں گے

Next Post

راہل گاندھی چار ممالک کے دورے پر روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا
اہم ترین

لال قلعہ ہدف نہیں بلکہ لال مندر ہدف تھا ‘لیکن ٹریفک نے خودکش بمبار کا رخ بدل دیا

2026-09-11
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
قومی خبریں

سی جے پی کے احتجاج پر طلباء کو نوٹس دینے پر سپریم کورٹ نے گریٹر نوئیڈا مجسٹریٹ سے سوال کیا

2026-09-10
دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج
قومی خبریں

دہلی ہوائی اڈے پر سیلاب اورپانی جمع ہونے کا "گمراہ کن” مواد پھیلانے پر 63 سوشل میڈیا ہینڈلز کے خلاف ایف آئی آر درج

2026-09-10
ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار
قومی خبریں

ڈی آر آئی نے ملک بھر میں مہم چلا کر 740 کلو گانجہ اور چرس ضبط کی، 13 گرفتار

2026-09-10
سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت
قومی خبریں

سعودی عرب میں حوثی حملوں کی ہندوستان نے کی شدید مذمت

2026-09-10
قومی خبریں

فنانشل انٹیلی جنس یونٹ کی 15 کرپٹو سروس فراہم کنندگان کو نوٹس

2026-09-10
این سی-آئی این سی اتحاد نے اننت ناگ میں کامیابی حاصل کی۔ پی ڈی پی کوئی نشست حاصل کرنے میں ناکام
قومی خبریں

ذات پات پر مبنی مردم شماری کی موجودہ شکل میں شدید خامی: کانگریس

2026-09-10
قومی خبریں

ہندوستان دنیا کا سب سے بڑا خام جوٹ پیدا کرنے والا ملک: حکومت

2026-09-10
Next Post
مجھے بتایا گیا تھا کہ کشمیر میں مجھ پر گرینیڈ پھینکا جائے گا :راہل

راہل گاندھی چار ممالک کے دورے پر روانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.