جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سیاچن میں برفانی تودہ

گرنے سے تین فوجی جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-09-10 - Updated on 2025-09-11
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

لداخ کے سیاچن گلیشیئر میں منگل کے روز برفانی تودہ گر نے سے مہار رجمنٹ کے تین فوجی جوان جان بحق ہو گئے ، جبکہ ایک فوجی افسر کو زندہ بچا لیا گیا۔
فوجی ذرائع نے بتایا کہ حادثہ اُس وقت پیش آیا جب اچانک برفانی تودہ بیس کیمپ کے قریب آ گرا۔ اس واقعے میں چار فوجی اہلکار برف کے نیچے دب گئے تھے ۔ بچاؤ ٹیموں نے کئی گھنٹوں کی جدوجہد کے بعد فوجی افسر سمیت ایک اہلکار کو زندہ نکالنے میں کامیابی حاصل کی، تاہم تین دیگر جوان دم توڑ بیٹھے ۔
ذرائع کے مطابق متاثرہ فوجی پانچ گھنٹوں تک برف کے نیچے دبے رہے ، جس کے بعد انہیں باہر نکالا گیا۔ جاں بحق ہونے والے فوجی مہار رجمنٹ سے تعلق رکھتے تھے ۔ فوج نے اس سانحے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ مزید تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں۔
سیاچن گلیشیئر کو دنیا کا سب سے اونچا اور خطرناک جنگی میدان قرار دیا جاتا ہے ، جہاں سخت موسمی حالات اور برفانی تودے اکثر انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بنتے ہیں۔ گزشتہ برسوں میں بھی یہاں متعدد فوجی اہلکار اپنی جانیں گنوا بیٹھے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’اس مشکل وقت میں ہم لوگوں کے ساتھ ہیں‘

Next Post

سرینگر جموں شاہراہ بند ہونے سے وادی میں گوشت کی قلت ‘شادیاں موخر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
سرینگر جموں شاہراہ بند ہونے سے وادی میں گوشت کی قلت ‘شادیاں موخر

سرینگر جموں شاہراہ بند ہونے سے وادی میں گوشت کی قلت ‘شادیاں موخر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.