پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

رام بن سڑک حادثے میں ۴ہلاک،۶ دیگر زخمی  

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-07-12
in تازہ تریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

بانہال//
ضلع رامبن کی تحصیل اکھرل پوگل پرستان میں آج شام ایک ٹاٹا سومو کے سڑک سے پھسل کر گہری کھائی میں گرنے سے چار مسافر ہلاک جبکہ دو دیگر شدید زخمی ہو گئے۔
یہ حادثہ اکھرل تحصیل کے علاقے پرستان میں مدینہ مسجد ہل کے قریب سینا باٹی لنک روڈ پر پیش آیا اور گاڑی لنک روڈ سے تقریبا ً۶۰۰ فٹ نیچے گر گئی۔
بی ایم او اکھرل ڈاکٹر عبدل الرحمان نے بتایا کہ کل چھ زخمیوں کو پی ایچ سی اکھل منتقل کیا گیا اور ان میں سے دو کو مردہ قرار دے دیا گیا۔
ڈاکٹر رحمان نے بتایا کہ پی ایچ سی اکھرل میں ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد چار زخمیوں کو ایس ڈی ایچ بانہال بھیج دیا گیا جہاں ایک اور زخمی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ، جس سے ہلاکتوں کی تعداد تین ہو گئی۔  بعد میں ایک اور زخمی جی ایم سی اننت ناگ جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گیا۔
پولیس نے ہلاک ہونے والے شخص کی شناخت ڈرائیور اور ٹاٹا سومو کے مالک محمد رفیع گجر ، پرستان پنچایت کے توقیر احمد بٹ اور ضلع رامبن کی تحصیل اکھرل پوگل پرستان میں بنگارا پنچایت کے رہائشی عبدل لطیف گجر کے طور پر کی ہے۔
حکام نے بتایا کہ دو زخمیوں کو بہتر علاج کے لیے گورنمنٹ میڈیکل کالج (جی ایم سی) اننت ناگ بھیج دیا گیا ہے۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوج کا امرناتھ یاتریوں کی سلامتی کیلئے ’آپریشن شیوا‘ شروع

Next Post

آج ۱۳ جولائی ہے اور تعطیل بھی 

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

آج ۱۳ جولائی ہے اور تعطیل بھی 

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.