جمعرات, جون 26, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

پاسپورٹ درخواستوں کی جانچ میں اعلیٰ کار کردگی

  ‘ جموںکشمیر پولیس کو توصیفی سندڈی آئی جی رئیس محمد بٹ نے حاصل کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-26
in اہم ترین
A A
پاسپورٹ درخواستوں کی جانچ میں اعلیٰ کار کردگی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جب ایمر جنسی میں مودی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے سوامی جی سے سکھ تک کا بھیس بدلا

ایمرجنسی کے دوران کانگریس نے جمہوریت کو قید کیا‘ پریس کی آزادی چھین لی:مودی

سرینگر///
جموں کشمیر پولیس کو سال۲۰۲۴۔۲۵ کیلئے پاسپورٹ کی جانچ کی خدمات میں اس کے شاندار کنٹریبیوشن پر ہندوستان کی بہترین کارکردگی دکھانے والی پولیس فورسز میں شامل کیا گیا ہے۔
سرکاری اعداد و شمار کی بنیاد پر، جموںکشمیر پولیس نے اپریل ۲۰۲۴ سے مارچ۲۰۲۵ کے دوران ایک لاکھ۳۴ہزار۲۱۹پاسپورٹ درخواستوں کی جانچ کی، جو کہ غیر معمولی تصفیہ کی شرح اور بروقت خدمات کی فراہمی کے عزم کی عکاسی کرتی ہے۔
یہ ایوارڈ وزارت خارجہ کی جانب سے پاسپورٹ سیوا دیوس کے دوران دیا گیا۔
یہ دن ہر سال اس بات کو منانے کیلئے منایا جاتا ہے کہ ہندوستان کی حکومت کے ذریعہ پاسپورٹ اور دیگر سفر کی دستاویزات کے اجراء کیلئے ایک قانونی ڈھانچہ فراہم کیا گیا۔
اس سلسلے میں ایک تقریب  جواہر لال نہرو بھون، نئی دہلی میں منعقد ہوئی‘ جس میں وزیر مملکت برائے خارجہ پبترامارگیریٹاکے علاوہ اس وزارت کے اعلیٰ عہدیداروں نے شرکت کی ۔
اس سال کی تقریب کا ایک اہم پہلو یہ تھا کہ جموں و کشمیر پولیس کے ذریعہ پولیس/سی آئی ڈی جانچ کے اہم شعبے میں نمایاں کارکردگی کا اعتراف کیا گیاجو پاسپورٹ کے اجراء کے عمل میں ایک ضروری جزو ہے۔
یہ اعتراف سی آئی ڈی اور پولیس کے شعبوں کے افسران اور اہلکاروں کی بے پناہ محنت کا ثبوت ہے، جنہوں نے اپنی آرام دہ حدود سے باہر قدم رکھا اور پاسپورٹ درخواست کی جانچ کو جلد اور مؤثر طریقے سے یقینی بنانے کے لیے دن رات کام کیا۔ بیان کے مطابق ان کی محنت نے جموں و کشمیر کی  سرزمین اور اس کی پولیس فورس کے لیے فخر لایا ہے۔
جموںکشمیر پولیس کوتوصیفی سند  خارجہ امور کے وزیر مملکت کی طرف سے پیش کیا گیاجسے جموںکشمیر سی آئی ڈی کے ڈپٹی انسپکٹر جنرل ‘رئیس محمد بٹ (آئی پی ایس) نے حاصل کیا ‘جو اس تقریب میں جموں کشمیر پولیس فورس کی نمائندگی کررہے تھے۔
یہ پہلی بار ہے کہ جے اینڈ کے پولیس کے بروقت پاسپورٹ کیسوں کے حل کے اقدامات کو قومی سطح پر باقاعدہ طور پر تسلیم کیا گیا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

جب ایمر جنسی میں مودی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے سوامی جی سے سکھ تک کا بھیس بدلا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جب ایمر جنسی میں مودی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے سوامی جی سے سکھ تک کا بھیس بدلا
اہم ترین

جب ایمر جنسی میں مودی نے گرفتاری سے بچنے کیلئے سوامی جی سے سکھ تک کا بھیس بدلا

2025-06-26
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
اہم ترین

ایمرجنسی کے دوران کانگریس نے جمہوریت کو قید کیا‘ پریس کی آزادی چھین لی:مودی

2025-06-26
پہلگام دہشت گردانہ حملے کا جلد سخت جواب دیا جائے‘وزیر دفاع کی وارننگ
اہم ترین

راج ناتھ ایس سی او کے اجلاس میں دہشت گردی کے مکمل خاتمے پر زور دیں گے

2025-06-26
سی بی ایس ای :اب دسویں کے سال میں دو بار امتحانات ہوں گے
اہم ترین

سی بی ایس ای :اب دسویں کے سال میں دو بار امتحانات ہوں گے

2025-06-26
سری نگر میں ماہ جون کی اب تک کی گرم ترین رات ریکارڈ
اہم ترین

سری نگر میں ماہ جون کی اب تک کی گرم ترین رات ریکارڈ

2025-06-26
وادی کشمیر سالانہ امرناتھ جی یاترا کی میزبانی کے لئے تیار
اہم ترین

سالانہ امر ناتھ یاترا: بھگوتی نگر جموں سے لے کر پہلگام اور بالہ تل تک اضافی اہلکاروں کی تعیناتی

2025-06-26
ریاستی درجے کی بحال:’مجھے یقین ہے کہ اب وقت آگیا ہے‘: وزیر اعلی
اہم ترین

’اگر سٹیٹ ہڈ کیلئے بی جے پی کا وزیر اعلیٰ ہونا چاہئے تو میں راستہ بناؤں گا‘

2025-06-26
’ہندوستانیوں کا خون بہانے والے محفوظ نہیں ‘
اہم ترین

سنہا کی ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ کی۷۵ ویں میٹنگ کی صدارت منعقد

2025-06-25

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.