اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

ملک میں کورونا کے۳۳۹۵کیس۲۴گھنٹوں میں چار مریضوں کی موت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-06-01
in مقامی خبریں
A A
کورونا وبا پھیلانے کے بعد پہلی بار جموںکشمیر میں کوئی مثبت کیس درج نہیں
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

نئی دہلی///
ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ کیسز میں اضافہ ہوا ہے ، ہفتہ کی صبح تک فعال کورونا انفیکشن کیسز کی کل تعداد۳۳۹۵تک پہنچ گئی۔ گزشتہ۲۴گھنٹوں میں اس انفیکشن کی وجہ سے چار مریضوں کی موت ہوئی ہے ۔
صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق کل۳۳۹۵؍فعال کیسز ہیں۔ اب تک۱۴۳۵مریضوں کو اسپتال سے فارغ کیا جا چکا ہے اور یکم جنوری سے اب تک۲۶؍افراد کی موت ہو چکی ہے ۔
گزشتہ۲۴گھنٹوں میں کورونا انفیکشن کے۶۸۵؍ایکٹیو کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور۲۶۵مریضوں کو اسپتال سے ڈسچارج کیا گیا ہے لیکن اس دوران چار افراد جان کی بازی ہار گئے ۔ قومی دارالحکومت کے علاوہ کرناٹک، کیرالہ اور اتر پردیش میں ایک ایک مریض کی کورونا سے موت ہوئی ہے ۔
وزارت صحت نے آج اس بات کا اعادہ کیا کہ ملک میں کووڈ انفیکشن کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھی جارہی ہے اور لوگوں کو گھبرانے کی ضرورت نہیں ہے ۔
کل ایکٹو کیسز میں، کیرالہ میں سب سے زیادہ۱۳۳۶ہیں اور اس کے بعد مہاراشٹر میں۴۶۷اوردہلی میں۳۷۵کیس درج کیے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ گجرات میں۲۶۵‘ کرناٹک میں ۲۳۴، گجرات میں ۲۶۵‘ مغربی بنگال میں ۲۰۵، تمل ناڈو میں ۱۸۵‘ اتر پردیش میں۱۱۷، راجستھان میں۶۱‘ پڈوچیری میں۴۱‘ ہریانہ میں۲۶؍، آندھرا پردیش میں۱۷‘مدھیہ پردیش میں ۱۶‘ گوامیں ۸‘ اڑیسہ میں سات، جموں و کشمیر ، چھتیس گڑھ، پنجاب میں پانچ، پانچ اتراکھنڈ، میزورم اور آسام میں دو دو اور چنڈی گڑھ میں کورونا کا ایک فعال کیس ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

آپریشن سندور:’جوہری جنگ کی حد تک پہنچنے سے پہلے بہت گنجائش موجود ہوتی ہے‘

Next Post

کٹرا اسٹیشن سے۲۴ ٹن چیری لے جانے والی پہلی پارسل ٹرین ممبئی روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
کٹرا اسٹیشن سے۲۴ ٹن چیری لے جانے والی پہلی پارسل ٹرین ممبئی روانہ

کٹرا اسٹیشن سے۲۴ ٹن چیری لے جانے والی پہلی پارسل ٹرین ممبئی روانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.