ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرینگر میں دلت کی کتاب کی فروخت میں تیزی کا رجحان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-18
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
سابق را چیف اے ایس دلت کی نئی کتاب ’دی چیف منسٹر اینڈ دی اسپائی‘وادی کشمیر میں غیر معمولی توجہ حاصل کر رہی ہے ، خاص طور پر سری نگر میں جہاں کتاب خریداروں کی توجہ کا مرکز بن چکی ہے ۔
یو این آئی نامہ نگار کے مطابق سرینگر کے کتاب مارکیٹ میں اس کتاب کی مانگ میں زبردست اضافہ ہوا ہے ۔
سری نگر کے معروف کتب فروش کے مطابق، جیسے ہی کتاب دستیاب ہوئی، لوگوں کی بڑی تعداد نے اسے خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی اور ابتدائی چند گھنٹوں میں درجنوں کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔
ان کے مطابق’’اس کتاب کے حوالے سے پورے ملک میں بحث جاری ہے ، لیکن وادی کشمیر کے قارئین کی دلچسپی غیر معمولی ہے ۔ لوگ خاص طور پر فاروق عبداللہ سے متعلق انکشافات کے سبب کتاب لینے کے لیے بے تاب دکھائی دے رہے ہیں‘‘۔
کتب فروش نے مزید بتایا کہ موجودہ اسٹاک تیزی سے ختم ہو رہا ہے اور امکان ہے کہ ایک یا دو روز میں مکمل طور پر فروخت ہو جائے گا۔
کتاب میں کیے گئے دعووں نے سیاسی حلقوں میں ہلچل مچا دی ہے ، خاص طور پر اس بیان کے بعد کہ نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے دفعہ۳۷۰کی منسوخی پر ’ذاتی طور پر رضامندی‘ظاہر کی تھی۔
دلت کی کتاب نے نہ صرف سیاسی میدان میں بحث چھیڑ دی ہے بلکہ عام قارئین میں بھی بے حد تجسس پیدا کر دیا ہے ، جس کا عملی مظاہرہ سری نگر میں اس کی فروخت سے واضح ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یہ نہیں لکھا کہ فاروق نے آرٹیکل ۳۷۰ کی منسوخی کی حمایت کی:دلت

Next Post

ڈاکٹر فاروق سے متعلق دلت کے ریمارکس حقیقت سے بعید:این سی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد

ڈاکٹر فاروق سے متعلق دلت کے ریمارکس حقیقت سے بعید:این سی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.