ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر میں بارشوں کے ایک اور مرحلے کی پیش گوئی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-16
in مقامی خبریں
A A
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا

Weather

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم خشک رہنے کے بعد وسیع پیمانے پر بارشوں کی پیش گوئی کی ہے ۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی کشمیر میں۱۵؍اپریل کو موسم عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ۱۶؍اپریل کو کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش ہوسکتی ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ۱۸؍اور ۱۹؍اپریل کو موسم کے اثرات تیز ہو سکتے ہیں اور اس دوران دونوں جموں اور کشمیر صوبوں میں وسیع پیمانے پر بارشوں کا امکان ہے ۔
دریں اثنا جموں وکشمیر کے بیشتر علاقوں میں شبانہ درجہ حرارت معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے ۔کشمیر میں سیاحتی مقام پہلگام سب سے سرد علاقہ رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ جموں صوبے میں بانہال سرد ترین جگہ رہی ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت۳ء۱۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
جموں وکشمیر میں مجموعی طور پر شبانہ درجہ حرارت ۲سے۳ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ ریکارڈ ہوا ہے ۔محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کسانوں، سیاحوں اور ٹرانسپورٹروں سے کہا ہے کہ وہ ٹریفک ایڈوائزری پر عمل کریں نیز کسانوں سے کہا گیا ہے کہ وہ۱۷؍اپریل تک اپنے کھیت کھلیانوں میں آپریشنز جاری رکھ سکتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

این سی کو وقف بل کیخلاف قرار داد نہ لانے کی وضاحت کرنی چاہئے:التجا

Next Post

راجوری کے منجکوٹ علاقے میں سڑک حادثہ، کم سے کم۱۰ افراد زخمی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی

راجوری کے منجکوٹ علاقے میں سڑک حادثہ، کم سے کم۱۰ افراد زخمی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.