جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وقف ایکٹ کو چیلنج دینے والی عرضیوں پر سپریم کورٹ 16 اپریل کو سماعت کرے گا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-10
in تازہ تریں
A A
۱۳ سال سے کم عمر بچوں کو سوشل میڈیا استعمال کرنے سے روکنے کی درخواست مسترد 
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

نئی /۱۰اپریل

چیف جسٹس سنجیو کھنہ کی سربراہی میں سپریم کورٹ کی تین رکنی بنچ وقف (ترمیمی) ایکٹ 2025 کے آئینی جواز کو چیلنج دینے والی عرضیوں پر 16 اپریل کو سماعت کرے گی۔

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ کے مطابق جسٹس سنجے کمار اور جسٹس کے وی وشوناتھن بھی عرضیوں کی سماعت کے لئے بنچ کا حصہ ہیں۔

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

مرکز نے منگل کے روز سپریم کورٹ میں کیویٹ دائر کیا اور اس معاملے میں کوئی حکم جاری ہونے سے پہلے سماعت کی مانگ کی۔

ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ میں ایک فریق کی طرف سے کیویٹ دائر کیا جاتا ہے تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جاسکے کہ اس کو سنے بغیر کوئی حکم جاری نہ کیا جائے۔

سپریم کورٹ میں 10 سے زیادہ عرضیاں دائر کی گئی ہیں جن میں سیاست دانوں، آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ (اے آئی ایم پی ایل بی) اور جمعیتہ علماءہند کی عرضیاں بھی شامل ہیں۔

 مرکزی حکومت نے منگل کے روز وقف (ترمیمی) ایکٹ، 2025 کو نوٹیفائی کیا، جسے پچھلے ہفتے پارلیمنٹ نے منظور کیا تھا۔(پی ٹی آئی)

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر میں مزید بارشوں کا امکان:محکمہ موسمیات

Next Post

پونچھ میں ہند-پاک افواج کے مابین فلیگ میٹنگ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
*پونچھ میں لائن آف کنٹرول پر ہندوستان اور پاکستان کی فلیگ میٹنگ منعقد

پونچھ میں ہند-پاک افواج کے مابین فلیگ میٹنگ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.