ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جل جیون مشن میں بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے ہاؤس کمیٹی تشکیل

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-10
in مقامی خبریں
A A
وقف ترمیمی قانون پر بحث کی اجازت نہیں دوں گا :اسپیکر
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ‘عبدالرحیم راتھر نے چہارشنبہ کے روز جموں کشمیر میں جل جیون مشن میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے ایک ہاؤس کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے۔
اسپیکر نے ایک حکم میں کہا’’جموں کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اسپیکر ایڈوکیٹ عبدالرحیم راتھر نے کہا کہ مرکز کے زیر انتظام جموں کشمیر میں جل جیون مشن (جے جے ایم) کے نفاذ میں مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے ایوان کے فلور پر موجود معزز ارکان کے مطالبے کے پیش نظر ایک ہاؤس کمیٹی تشکیل دی جائے‘‘۔
جسٹس (ر) حسنین مسعودی کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے جبکہ ممبران میں راجیو جسروٹیا، ایم وائی تاریگامی، علی محمد ڈار، رنبیر سنگھ پٹھانیہ، تنویر صادق، جاوید ریاض (بیدار)، مظفر اقبال خان، رفیق احمد نائیک، ارجن سنگھ راجو اور افتخار احمد شامل ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’رجیجو کیلئے سرخ قالین بچھاکر وقف ترمیمی قانون کو جواز بخشا گیا‘

Next Post

چناب ریل پل نے جموں کشمیر میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کیا: ریلویز

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
کٹرابانہال سیکشن پر ٹرین کا پہلا کامیاب آزمائشی سفر

چناب ریل پل نے جموں کشمیر میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز کیا: ریلویز

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.