ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بڈگام میں ٹریفک حادثے میں ڈرائیور جاں بحق‘۳ زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-05
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

سرینگر//
ضلع بڈگام کے پرنیوا-کولبگ جنرل روڈ پر جمعہ کو ایک سڑک حادثے میں ایک شخص کی موت ہو گئی اور تین دیگر زخمی ہو گئے۔
ایک عہدیدار نے ایک مقامی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ ایک آلٹو گاڑی تویرا گاڑی سے ٹکرا گئی۔اس کے نتیجے میں آلٹو ڈرائیور اور تویرا میں سوار تین مسافر زخمی ہو گئے۔
عہدیدار نے کہا کہ زخمیوں کو بڈگام کے ضلع اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے آلٹو ڈرائیور کو مردہ قرار دے دیا۔اس کی شناخت ذیشان اشرف ولد محمد اشرف ساکن ٹوکر پورہ بڈگام کے طور پر ہوئی ہے۔
عہدیدار نے مزید کہا کہ نوٹس لیا گیا ہے اور پولیس کی ایک ٹیم کو موقع پر تعینات کیا گیا ہے۔
دریں اثناجنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے قاضی گنڈ علاقے میں جمعہ کی صبح ایک سڑک حادثے میں۵مسافر زخمی ہوئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ قاضی گنڈ میں میر بازار کے نزدیک جمعہ کی صبح ایک ٹاٹا موبائل گاڑی حادثے کا شکار ہوئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار پانچ افراد زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے کہا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے فوری طور پر گورنمنٹ میڈیکل کالج اننت ناگ پہنچایا گیا۔
زخمیوں کی شناخت نصرت جان زوجہ محمد جبار، سیرت جان دختر محمد جبار، عزرار ولد محمد جبار، سجاد احمد ولد منظور احمد اور ابرار احمد ولد محمد خالق ساکنان بکروال چک منزموہ کے طور پر ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’آخری بار دہلی پر زور دیتے ہیں کہ وہ عوامی مندیٹ کا احترام کرتے ہوئے اسے کمزور نہ کرے ‘

Next Post

میں اپنی حدود جانتا ہوں‘ انہیں کبھی پار نہیں کروں گا:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post
’جموں کشمیر میں گزشتہ تین برسوں میں حالات کافی مستحکم ہو ئے ہیں‘

میں اپنی حدود جانتا ہوں‘ انہیں کبھی پار نہیں کروں گا:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.