ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں آئی پی ایل سٹے بازی کا پردہ فاش، چار گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-03
in مقامی خبریں
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

جموں//
جموںکشمیر پولیس نے غیر قانونی سٹے بازی کے خلاف کریک ڈائون کے دوران گاندھی نگرعلاقے میں چار افراد کو گرفتار کرکے ان کی تحویل سے ۲لاکھ رویے نقد اور کچھ الیکٹرانک آلات بر آمد کئے ہیں۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ غیر قانونی سٹے بازی کے خلاف کریک ڈائون میں پولیس اسٹیشن گاندھی نگر کی ایک ٹیم نے چار افراد کو گرفتار کیا۔
ترجمان نے کہا’’مصدقہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے پولیس کی ایک ٹیم نے شاستری نگر جموں میں ایک گھر پر چھاپہ مارا‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’چھاپے کے دوران پولیس نے ایک کمرے میں چار افراد کو دیکھا جہاں ایک ایل ای ڈی ٹی وی پر آئی پی ایل کا لائیو میچ چل رہا تھا اور وہاں بیڈ پر۲لاکھ روپے نقد‘۸موبائل فون،ایک لیپ ٹاپ اور۵نوٹ بکس بکھری پڑی تھیں‘‘۔
بیان میں کہا گیا’’مشتبہ افراد نقدی رقم اور وہاں پڑے الیکٹرانک آلات کے بارے میں پوچھے جانے والے سوالوں کا اطمینان بخش جواب نہ سکے‘‘۔
انہوں نے کہا کہ پولیس نے فوری طور پر ان افراد کو گرفتار کیاگیا جن کی شناخت ویر سنگھ سلاتھیہ عرف ویر آف شاستری نگر، کرن سلاتھیہ عرف منا آف پٹولی گرہا برہمنا، راجیش سلاتھیہ عرف راجیش آف پٹولی گرہا برہمنا اور آدیش رینہ عرف آدیش آف ڈوگرا گرائونڈ گاندھی نگر کے طور پر کی گئی ہے ۔
پولیس بیان میں کہا گیا کہ اس ضمن میں متعلقہ دفعات کے تحت ایک کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی گئی ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کشمیر کے پہاڑی علاقوں‘ سونہ مرگ زوجیلا پرآج بررفباری کا امکان

Next Post

ٹنگمرگ میں آتشزدگی، دو رہائشی مکان اور گاو خانہ خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
Next Post

ٹنگمرگ میں آتشزدگی، دو رہائشی مکان اور گاو خانہ خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.