جمعرات, مئی 29, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کشمیر کے پہاڑی علاقوں‘ سونہ مرگ زوجیلا پرآج بررفباری کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-04-03
in مقامی خبریں
A A
بالائی علاقوں میں پھربرفباری‘میدانی حصوں میں بارشیں

SNOW

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امر ناتھ یاترا:ڈی جی سی آر پی ایف کا سکیورٹی تیاریوں کا جامع جائزہ

اودھم پور میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

سرینگر//
خشک و خوشگوار موسم کے بیچ محکمہ موسمیات نے وادی کشمیر میں۳؍اپریل کی دوپہر کو شمالی کشمیر کے پہاڑی علاقوں اور سونہ مرگ زوجیلا ایکسز پر ہلکی برف باری کی پیش گوئی کی ہے ۔
موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۳؍اپریل کی دوپہر کو موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران شمالی کشمیر کے پہاڑی علاقوں اور سونہ مرگ ، زوجیلا ایکسز پر ہلکی برف باری ہونے کا امکان ہے ۔
ترجمان نے کہا کہ وادی میں۴سے۷؍اپریل تک موسم مجموعی طور پر خشک رہ سکتا ہے ۔ان کا کہنا ہے بعد میں۸؍اپریل کو ایک بار پھر دوپہر کے بعد موسم ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران ایک بار پھر شمالی کشمیر کے پہاڑی علاقوں اور سونہ مرگ ، زوجیلا ایکسز پر ہلکی برف باری ہونے کا امکان ہے ۔
ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۹؍اور۱۰؍اپریل کو موسم ابر آلود رہنے کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشیں متوقع ہیں جبکہ اس دوران جموں صوبے میں بھی الگ الگ مقامات پر ایسا ہی موسم متوقع ہے ۔
انہوں نے کہا کہ۱۱؍اپریل کو بھی موسم عام طور پر ابر آلود رہ سکتا ہے اور اس دوران صبح کے وقت پہاڑی علاقوں میں چند ایک مقامات پر ہلکے درجے کی برف باری یا بارشوں کا امکان ہے ۔
محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں مسافروں، سیاحوں اور ٹرانسپورٹرں سے کہا ہے کہ وہ ٹریفک ایڈوائزری پر عمل کریں۔کسانوں سے اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں آپریشنز جاری رکھنے کو کہا گیا ہے ۔
دریں اثنا وادی کشمیر کے بیشتر مقامات پر شبانہ درجہ حرارت معمول سے ۱سے۲ڈگری سینٹی گریڈ کم ریکارڈ ہوا ہے ۔
وادی میں سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام سرد ترین علاقے رہے ہیں جہاں شبانہ درجہ حرارت منفی۴ء۰ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے جبکہ جموں صوبے میں بانہال سب سے سرد علاقہ رہا ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت۵ء۵ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

راجوری میں منشیات فروش کی غیر منقولہ جائیداد قرق:پولیس

Next Post

جموں میں آئی پی ایل سٹے بازی کا پردہ فاش، چار گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

مقامی خبریں

امر ناتھ یاترا:ڈی جی سی آر پی ایف کا سکیورٹی تیاریوں کا جامع جائزہ

2025-05-29
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

اودھم پور میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-05-29
سانبہ میں چھ زنگ آلودہ موٹار شیل برآمد
مقامی خبریں

جموں میں آر ٹی او دفتر کے نزدیک تین مارٹر شیل برآمد

2025-05-29
پی ڈی پی کے کارکنوں کو چن چن کر نشانہ بنایا جا رہا ہے :محبوبہ مفتی کا الزام
مقامی خبریں

سابق ارکان اسمبلی کی پی ڈی پی میں واپسی کا سلسلہ جاری

2025-05-29
مقامی خبریں

فی الحال گرمائی تعطیلات کا کوئی منصوبہ نہیں:ناظم تعلیم

2025-05-28
مقامی خبریں

کٹھوعہ:دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی اطلاع کے بعدتلاشی کارروائی شروع

2025-05-28
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
مقامی خبریں

بدھل میں آسمانی بجلی گرنے سے سو بھیڑ بکریوں کی موت

2025-05-28
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
مقامی خبریں

بنگس روڈ ایک خواب تھا اب تکمیل کے قریب ہے :سجاد

2025-05-28
Next Post
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس

جموں میں آئی پی ایل سٹے بازی کا پردہ فاش، چار گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.