جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

بنگس روڈ ایک خواب تھا اب تکمیل کے قریب ہے :سجاد

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-05-28
in مقامی خبریں
A A
سجاد لون موجودہ پولیس ویریفکیشن نظام کےخلاف اگلے ہفتے عرضی داخل کریں گے
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

سرینگر///
جموں کشمیر پیپلز کانفرنس کے صدر سجاد لون نے بنگس روڈ کو ایک خواب کی تعبیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ طویل انتظار کے بعد اب یہ روڈ تکمیل کے قریب ہے ۔
لون نے کہا کہ اس کو ایک سڑک اور سیاحتی راہداری کے طور پر تصور کیا گیا تھا۔
پیپلز کانفرنس کے صدر نے یہ باتیں منگل کے روز ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کیں۔
لون نے کہا’’بنگس روڈ ایسا لگتا ہے کہ آخر کار تکمیل کے قریب ہے ’’ہم نے۲۰۱۷/۲۰۱۶میں اس تصور پر کام شروع کیا، یہ ایک مشکل کام تھا۔ اپنے سی وی میں، آنے والے ہر وقت کیلئے میں فخر کے ساتھ اپنی عاجزانہ شراکت کا اعلان کرتا ہوں‘‘۔
ان کا کہنا تھا’’اس کو ایک سڑک اور ایک سیاحتی راہداری کے طور پر تصور کیا گیا تھا، یہ ۴۰کلو میٹروں پر محیط مثالی آلپائن خوبصورتی کا نظارہ ہے ‘‘۔
لون نے اس روڈ کی تکمیل کا سہرہ ہندوارہ کے روڈس اینڈ بلڈنگس (آر اینڈ بی) ڈویژن کے سر باندھتے ہوئے کہا’’آر اینڈ بی ہندوارہ اس کی تکمیل کے کریڈٹ کا مستحق ہے جنہوں نے اس میں در پیش تمام مشکلات کا سامنا کیا خواہ وہ قدرتی مشکلات تھے یا انسانوں کے پیدا کردہ چلینج تھے ‘‘۔
پیپلز کانفرنس کے صدر نے کہا’’بنگس اور اس کے آس پاس کے علاقے کشمیر کے سیاحتی نقشے میں نمایاں مقام حاصل کریں گے ‘‘۔ان کا کہنا تھا’’انشاء اللہ آنے والی دہائیوں میں لاکھوں لوگوں کے لیے باوقار روزگار پیدا کرے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’دہشت گردی پاکستان کی دانستہ جنگی حکمت عملی ‘

Next Post

پہلگام میں عمر کابینہ کا اجلاس:ـ’دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
پہلگام میں عمر کابینہ کا اجلاس:ـ’دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے‘

پہلگام میں عمر کابینہ کا اجلاس:ـ’دہشت گردی سے خوفزدہ نہیں ہوں گے‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.