اتوار, ستمبر 6, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سرینگر، جموں قومی شاہراہ ٹریفک کےلئے بند

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-18
in تازہ تریں
A A
پسیاں گر آنے کے بعدسرینگر جموں شاہراہ بند
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

سرینگر/۱۸جون

وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی۰۷۲کلو میٹر طویل سرینگر،جموں شاہراہ پر چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کےلئے بند کردیا گیا ہے ۔

ذرائع نے بتایا کہ موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں شاہراہ پر سرمولی اُدھم پور کے نزدیک بھاری چٹانیں کھسک آئی جس وجہ سے شاہراہ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند کردیا گیا ۔

متعلقہ

انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

معلو م ہوا ہے کہ چٹانیں کھسکنے کی وجہ سے نصف درجن کے قریب گاڑیوں کے شیشے بھی چکنا چور ہو ئے ہیں۔

سرکاری ذرائع کے مطابق شاہراہ پر جمع ملبے کو ہٹانے کےلئے مشینری اور نفری کو کام پر لگا دیا گیا ہے ۔انہوں نے کہا کہ شاہراہ اچھی طرح سے قابل آمد و رفت بن جانے کے بعد ہی اس پر ٹریفک کی نقل و حمل کو بحال کیا جاسکتا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

یاترا سے قبل شری امر ناتھ جی پوتر گھپا پر برف باری

Next Post

یہ کیسی پالیسی ہے…؟

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری
اہم ترین

انٹرنزکی زبانی یقین دہانی مسترد‘ہڑتال جاری

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

لداخ کا طویل عرصے سے زیرِ التوا ’ناؤٹر زمین‘ کا مسئلہ حل، ہزاروں کو ملکیتی حقوق ملنے کی راہ ہموار

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جے جے ایم:۱۰۲ نئی اسکیمیں منظور۔۔اسکیمیںیوٹی کے۵۱ہزار دیہی گھرانوں کا احاطہ کریں گی
اہم ترین

’جموں و کشمیر میں جے جے ایم کے صرف۴۶فیصد کام مکمل‘

2026-09-06
’کشمیر میں انسداد دہشت گردی کی کارروائیاں اولین ترجیح برقرار رہیں گی‘
اہم ترین

آئی جی پی کشمیر کابین  الاقوامی فلم فیسٹیول کیلئے سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
وادی میں بھی جنم اشٹمی کا تہوار تزک و احتشام سے منایا گیا
اہم ترین

سری نگر میں کشمیری پنڈتوں نے مذہبی جوش و خروش سے جنم اشٹمی منائی

2026-09-06
Next Post
سازش۔۔۔۔۔۔۔؟

یہ کیسی پالیسی ہے…؟

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.