ہفتہ, ستمبر 19, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ مواد پھیلانے کی کوشش پر ایک گرفتار

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-20
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘

ریاستی درجہ بحال ہونے پر موجودہ اسمبلی برقرار رہ سکتی ہے‘نئے انتخابات لازمی نہیں: قانونی ماہرین

سرینگر/ 20 مارچ

  سری نگر پولیس نے سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ منافرت پھیلانے کی کوششوں کا نوٹس لیتے ہوئے ایک شخص کو پوچھ تاچھ کے لئے حراست میں لیا ہے ۔
 پولیس نے لوگوں سے سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر فرقہ وارانہ مواد پوسٹ کرنے سے گریز کرنے کی تاکید کی ہے ۔
 سری نگر پولیس نے جمعرات کو ’ایکس‘پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا”سری نگر پولیس نے سوشل میڈیا پر فرقہ وارانہ تقسیم پھیلانے کی کوششوں کو نوٹس کیا“۔
 انہوں نے کہا”ایک شخص کو پوچھ تاچھ کے لئے حراست میں لیا گیا جبکہ دیگر افراد کی شناخت کر لی گئی ہے “۔
 پولیس نے لوگوں سے تاکید کی ہے کہ وہ فرقہ وارانہ مواد پوسٹ کرنے سے گریز کریں بصورت دیگر انہیں قانونی کارروائیوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دراندازی کا معاملہ:جموں میں این آئی اے کے چھاپے

Next Post

’اسمبلی میں نیشنل کانفرنس کے ممبروں کو بولنے کےلئے زیادہ وقت دیا جا رہا ہے

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘
اہم ترین

’تقرری نامہ محض دستاویز نہیں،خدمت کی دعوت ہے‘

2026-09-19
مبارک گل عبوری اسپیکر مقرر‘21 اکتوبر کو اراکین اسمبلی کی حلف برداری ہوگی
اہم ترین

ریاستی درجہ بحال ہونے پر موجودہ اسمبلی برقرار رہ سکتی ہے‘نئے انتخابات لازمی نہیں: قانونی ماہرین

2026-09-19
وادی کے بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں موسلادھار بارش
اہم ترین

’حسبِ توقع وہی پرانا ٹال مٹول‘: بحری تصادم پر پاکستان کا جواب مسترد

2026-09-19
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران پر پابندیوں کے معاملے پر اختلاف، روس اور چین نے ’اسنیپ بیک‘ کو چیلنج کردیا
اہم ترین

امریکہ کا اقوام متحدہ کے اجلاس میں ایرانی وفد کو ویزے، فلسطینی قیادت کا انکار

2026-09-19
مرکز نے بامعنی مذاکرات کے لیے ہاتھ بڑھایا:وانگچک
اہم ترین

لداخ احتجاج کا ایک سال‘وانگچک مارچ کی قیادت کریں گے

2026-09-19
’پونچھ تصادم:جاں بحق ملی ٹینٹ بڑی واردات کو انجام دینے کی تاک میں تھے ‘
اہم ترین

وائٹ نائٹ کور کے  جی او سی کا ادھمپور میں انکاؤنٹر مقام کا دورہ جاری آپریشن کا جائزہ لیا

2026-09-19
ڈی جی پی کا انسداد دہشت گرد ی کارروائیوں کا جائزہ
اہم ترین

وردی ذمہ داری کی علامت ہے ، خطرات بھی ہوتے ہیں: پربھات

2026-09-19
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

لیہہ میں مٹی کا تودہ گرنے  سے لداخ میں دو مزدور ہلاک

2026-09-19
Next Post
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ

’اسمبلی میں نیشنل کانفرنس کے ممبروں کو بولنے کےلئے زیادہ وقت دیا جا رہا ہے

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.