جمعہ, ستمبر 4, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شوپیاں میں آئی ای ڈی بر آمد۔ بی ڈی ایس نے ناکارہ بنا یا

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-19
in مقامی خبریں
A A
جموں وکشمیر کے ضلع ڈوڈہ میں آئی ای ڈی ناکارہ بنادی گئی: پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

سرینگر//
جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کے حبدی پورہ علاقے میں منگل کی دوپہر کو ایک مشتبہ آئی ای ڈی بر آمد کی گئی جس کو بعد میں بم ناکارہ بنانے والے اسکاڈ ( بی ڈی ایس) کی ایک ٹیم نے ناکارہ بنا دیا۔
حکام نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے شوپیاں کے حبدی پورہ علاقے میں منگل کو معمول کی ایک گشت کے دوران ایک مشتبہ آئی ای ڈی دیکھی۔
حکام نے کہا کہ اس کے بعد بی ڈی ایس کی ایک ٹیم کو جائے موقع پر طلب کیا گیا جنہوں اس کو بغیر کوئی نقصان پہنچائے ناکارہ بنایا دیا۔
یہ جنوبی کشمیر میں گذشتہ تین دنوں میں بر آمد ہونے والی تیسری مشتبہ آئی ای ڈی ہے ۔
قبل ازیں پیر کے روز جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام کے قیموہ علاقے میں شوپیاں ،اننت ناگ روڈ پر ایک آئی ای ڈی بر آمد کی گئی جس کو بعد میں نا کارہ بنا دیا گیا۔
اس سے قبل شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں ایل او سی کے قریب اتوار کے روز ایک آئی ای ڈی بر آمد کی گئی تھی جس کی بر آمدگی کے بعد فوج کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایک بڑے ٹیرر واقعے کو رونما ہونے سے ٹالا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سری نگر میں بنیاد پرست سوشل میڈیا صارف گرفتار:سی آئی کے

Next Post

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
ہندوارہ:ریت کے ٹیلے میں دھنس جانے سے شہری کی موت‘ دوسرا زخمی
اہم ترین

اننت ناگ میں چٹان گاڑی پر گرنے سے سیاح جاں بحق

2026-09-03
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

 این سی کا جموں، سری نگر میں بی جے پی دفاتر کے گھیراؤ کا اعلان

2026-09-02
بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی
اہم ترین

بگلیہار، اپر سندھ اور پرنائی منصوبوں میں جدید ارلی وارننگ سسٹم، خطرناک گلیشیائی جھیلوں اور لینڈ سلائیڈنگ والے علاقوں کی بھی نگرانی

2026-09-02
ایس آئی امتحانی پرچے کا افشا:مرکزی ملزم کو ضمانت نہ مل سکی
اہم ترین

حزب دہشت گردوں کے ’حمایتی‘ کوضمانت نہیں ملی

2026-09-02
بالائی علاقوں میں تازہ برفباری‘ میدانی علاقوں میں بارش
اہم ترین

 آئندہ۲۴سے۴۸ گھنٹوں کے دوران موسلادھار بارشوں کا امکان

2026-09-01
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

واتھورہ میں ٹرک کی زد میں  آکر۱۷ سالہ لڑکا جاں بحق

2026-09-01
جموں اورپنچاب کے سرحدی علاقوں میں ڈرون کی بڑھتی سرگرمیاں فورسز کیلئے چیلنج
اہم ترین

پونچھ میں ایل او سی کے قریب مشتبہ پاکستانی ڈرون کی پرواز

2026-08-30
Next Post
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.