پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا

۲۷اور۲۸مارچ کو پہاڑی علاقوں میںہلکی برف باری یا بارشیں ہوسکتی ہیں

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-03-19
in اہم ترین
A A
کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار‘۲۶مارچ تک موسم خشک رہے گا

Weather

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر//
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے عین مطابق وادی کشمیر میں موسم خشک و خوشگوار ہے اور موسم کی یہی صورتحال اگلے قریب۱۰دنوں کے دوران جاری رہنے کا امکان ہے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ وادی میں۱۸مارچ سے۲۶مارچ تک موسم مجموعی طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔انہوں نے کہا کہ۲۷اور۲۸مارچ کو پہاڑی علاقوں میں کہیں کہیں ہلکی برف باری یا بارشیں ہوسکتی ہیں۔
ان کا کہنا ہے کہ بعد ازاں۲۹ سے۳۱مارچ تک موسم ایک بار پھر عام طور پر خشک رہنے کا امکان ہے ۔
محکمے نے ایڈوائزری میں کسانوں سے کہا ہے کہ وہ اس دوران اپنے کھیت کھلیانوں اور باغوں میں اپنے کام جاری رکھ سکتے ہیں۔
ترجمان کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران جہاں وادی کے شبانہ درجہ حرارت میں بہتری واقع ہوئی ہے وہیں دن کے درجہ حرارت میں بھی اضافہ ریکارڈ ہوا ہے ۔
اس دوران وادی کے مشہور سیاحتی مقامات گلمرگ اور پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت نقطہ انجماد سے نیچے درج ہوا ہے ۔
گلمرگ سرد ترین جگہ رہی ہے جہاں کم سے کم درجہ حرارت منفی۰ء۴ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا جبکہ پہلگام میں شبانہ درجہ حرارت منفی۹ء۲ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
شمالی ضلع کپوارہ میں کم سے کم درجہ حرارت۰ء۱ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ ہوا ہے ۔
دریں اثنا وادی میں منگل کی صبح سے مطلع صاف رہا اور دن بھر خوشگوار دھوپ چھائی رہی جس سے لوگوں کو مختلف مقامات جیسے پارکوں، صحنوں، دکان تھڑوں پر بیٹھے لطف اندوز ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔
کسانوں کو بھی اپنے خاص طور پر سیب کے باغوں میں دوا پاشی اور دیگر ضروری کاموں کے ساتھ مشغول پایا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

شوپیاں میں آئی ای ڈی بر آمد۔ بی ڈی ایس نے ناکارہ بنا یا

Next Post

دہلی میں جے کے ہاؤس کا بڑا حصہ لداخ کے حصے میں آیا:عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
سیاحت جموں کشمیر کی معیشت کا ایک اہم ستون:وزیر اعلیٰ

دہلی میں جے کے ہاؤس کا بڑا حصہ لداخ کے حصے میں آیا:عمر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.