ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سری نگر میں آتشزدگی کی واردات میں۹مکان خاکستر‘۲؍اہلکار زخمی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-25
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
وسطی ضلع سرینگر کے راج باغ کرسو اور عید گاہ علاقوں میں پیر کے روز آتشزدگی کی دو الگ الگ وارداتوں میں۹رہائشی مکان خاکستر ہوئے جبکہ محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے دو اہلکار زخمی ہوگئے ۔
ذرائع نے بتایا کہ راج باغ کرسو میں پیر کے روز ایک مکان سے آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے متصل واقع مکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
محکمہ فائر اینڈ ایمرجنسی کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ اس آتشزدگی کے بارے میں قریب پونے بارہ بجے اطلاع موصول ہوئی جس کے ساتھ ہی۸فائر ٹنڈرس کو جائے واردات کی طرف بھیج دیا گیا۔
انہوں نے کہا کہ آگ کو قابو میں کرلیا گیا ہے تاہم اس واردات میں۵رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں تاہم کسی جانی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ہے ۔
آتشزدگی کی ایک اور واردات میں سری نگر کے عید گاہ علاقے میں۴رہائشی مکان خاکستر جبکہ دو فائر ٹنڈرس زخمی ہوگئے ۔
متعلقہ محکمے کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ سرینگر کے عید گاہ علاقے میں پیر کے روز۲بجکر۲۰منٹ پر آگ لگنے کے بارے میں ایک اطلاع موصول ہوئی۔انہوں نے کہا کہ اس اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے۹فائر ٹنڈرس کو جائے واردات پر بھیج دیا گیا۔
ان کا کہنا ہے کہ آگ کی اس واردات میں۴ رہائشی مکانوں کو نقصان پہنچا جبکہ دو فائر ٹنڈرس زخمی ہوگئے ۔زخمیوں کی شناخت فیاض احمد اور محمد یعقوب کے طور پر کی گئی ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سرینگر میں خاتون اور جموں سڑک حادثوں میں دو ہلاک

Next Post

پونچھ:ایل او سی کے نزدیک متعدد علاقوں میں تلاشی کارروائی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
پونچھ:ایل او سی کے نزدیک متعدد علاقوں میں تلاشی کارروائی

پونچھ:ایل او سی کے نزدیک متعدد علاقوں میں تلاشی کارروائی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.