جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

وکست بھارت کے خواب کےلئے ہم کئی سالوں تک رہیں گے: وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-02-04
in تازہ تریں, ٹاپ سٹوری
A A
وکست بھارت کے خواب کےلئے ہم کئی سالوں تک رہیں گے: وزیر اعظم مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

نئی دہلی/۴فروری
وزیر اعظم نریندر مودی نے آج اس بات پر زور دیا کہ ان کی حکومت نے غریبوں کو حقیقی ترقی دی ہے، خالی نعرے نہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ کچھ پارٹیاں انتخابات کے دوران بہت سے وعدے کرتی ہیں لیکن یہ گروپ نوجوانوں کے مستقبل پر ’آفت‘ ہے۔
وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ کے خطاب پر تحریک تشکر کا جواب دیتے ہوئے مزید کہا کہ یہ ان کی حکومت کی صرف تیسری مدت ہے اور وہ وکست بھارت کےلئے کئی سال تک کام کرتے رہیں گے۔
وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ کے خطاب پر شکریہ کی تحریک کا جواب دیتے ہوئے کہا ”پانچ دہائیوں تک ہم نے غریبی ہٹاو¿ کا نعرہ سنا اور اب ہم نے 25 کروڑ لوگوں کو غربت سے باہر نکالا ہے“۔
یہ بحث پیر کے روز اس وقت شروع ہوئی جب حکمراں قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) کے ارکان نے حکومت کی کامیابیوں پر روشنی ڈالی جبکہ حزب اختلاف کے ارکان پارلیمنٹ نے کئی مسائل پر حکومت کو گھیرنے کی کوشش کی۔
قائد حزب اختلاف راہل گاندھی نے پیر کے روز حکومت کی ناکام میک ان انڈیا پالیسی اور دیگر مسائل پر تنقید کی تھی۔
وزیر اعظم کے خطاب کے اہم اقتباسات درج ذیل ہیں:
*ہم نے غریب عوام کے لئے اتنا کچھ کیا ہے کہ صدر نے اپنی تقریر میں اس کے بارے میں تفصیل سے بات کی ہے۔ جو لوگ جھونپڑیوں میں فوٹو گرافی کرتے ہیں انہیں غریب لوگوں پر بحث بورنگ لگے گی۔
* کچھ رہنما جاکوزی اور اسٹائلش شاور پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں، لیکن ہماری توجہ ہر گھر میں پانی کا کنکشن حاصل کرنے پر ہے۔ ہماری حکومت نے 120 ملین خاندانوں کو نل کا پانی فراہم کیا۔
* وہ ہمارے صفائی پروگرام کا مذاق اڑاتے تھے۔
* ہم نے سرکاری اسکیموں کے 100 ملین جعلی مستحقین کو ہٹایا ہے۔
* ہمارا ماڈل’بچت کے ساتھ ساتھ ترقی‘ ہے – عوام کا پیسہ، عوام کے لئے۔ ہم ڈائریکٹ بینیفٹ ٹرانسفر کی اسکیم لے کر آئے۔ ہم نے 40 لاکھ کروڑ روپے براہ راست لوگوں کے بینک کھاتوں میں جمع کرائے۔
* ایک وزیر اعظم کو مسٹر کلین کہنے کا رجحان تھا لیکن انہوں نے تسلیم کیا کہ اگر دہلی سے ایک روپیہ بھیجا جاتا ہے تو لوگوں کو صرف 15 پیسے ملتے ہیں۔
* ڈبلیو ایچ او کی یہ رپورٹ ہے جس میں کہا گیا ہے کہ’نل کے پانی‘ کی وجہ سے کئی بیماریوں پر خرچ کرنے والے کنبوں نے کروڑوں روپے کی بچت کی ہے۔
* شیش محل کے لیے سرکاری پیسے کا استعمال نہیں کیا۔
* ملک نے ہریانہ میں دیکھا ہے کہ ہم کس طرح کام کرتے ہیں۔ ہم نے نوکریوں کا وعدہ کیا تھا اور جیسے ہی ہماری حکومت بنی ہم نے وعدے کے مطابق نوکریاں دیں۔
* مہاراشٹر میں بھی ہم نے تاریخی جیت درج کی، جو لوگوں کی برکت سے ممکن ہوئی۔
* ہم نوجوانوں پر توجہ مرکوز کر رہے ہیں لیکن کچھ لوگ انہیں دھوکہ دے رہے ہیں۔ یہ گروپ انتخابات کے دوران بہت سی چیزوں کا وعدہ کرتا ہے لیکن انہیں پورا نہیں کرتا۔ یہ گروپ نوجوانوں کے مستقبل پر ایک ’آ فت ‘ ہے۔
* ہماری حکومت کو متوسط طبقے پر فخر ہے اور وہ ہمیشہ اس کی حمایت کرے گی۔
* ہم نے آرٹیکل 370 کو منسوخ کر دیا اور اب جموں و کشمیر کو آئین کے تحت اس کے تمام حقوق مل رہے ہیں۔
* ہمارا آئین ہمیں امتیازی سلوک نہیں سکھاتا۔ جو لوگ اپنی جیبوں میں آئین لے کر گھومتے پھرتے ہیں، انہوں نے کبھی بھی مسلم خواتین کی پرواہ نہیں کی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام حملہ:جنوبی کشمیر میں سیکورٹی بندوبست سخت، متعدد گرفتار

Next Post

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار

کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.