جمعہ, ستمبر 11, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

جموں میں بین الاقوامی سرحد پر بی ایس ایف اہلکاروں اور مسلح در اندازوںمیں فائرنگ کا تبادلہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2022-06-14
in مقامی خبریں
A A
۲۰۱۸ کے بعد سے سرحد پار دراندازی میں نمایاں کمی آئی ہے ‘حکومت کا اعتراف
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

جموں//
جموں کے ارینہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر گذشتہ شب بارڈر سیکورٹی فورس(بی ایس ایف) اہلکاروں اور مسلح در اندازوں کے درمیان مختصر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد سیکورٹی فورسز نے پورے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔
بی ایس ایف کے ایک ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ ارینہ سیکٹر میں بین الاقوامی سرحد پر اتوار کی شام قریب ساڑھے نو بجے وہاں تعینات بی ایس ایف اہلکاروں نے مشکوک نقل و حمل دیکھی۔
ترجمان نے کہا کہ بی ایس ایف اہلکاروں کے چلینج کرنے پر ان شر پسند عناصر نے کچھ گولیاں چلائیں۔
ان کا بیان میں کہنا تھا کہ سیکورٹی فورسز جوانوں نے جوابی کارروائی کی جس کے بعد وہ واپس بھاگ گئے ۔
بیان میں کہا گیا کہ سیکورٹی فورسز نے پیر کی صبح علاقے میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کر دیا تاکہ یہ پتہ لگایا جا سکے کہ انہوں نے کہیں کوئی اسلحہ مت ڈالا ہے تاہم فی الوقت کچھ بھی بر آمد نہیں ہوا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ضلع بڈگام اور شوپیان میں ڈگری کالجوں کی تعمیر کیلئے محکمہ اعلیٰ تعلیم کو ۱۳۸ کنال اَراضی منتقل کرنے کو منظوری

Next Post

صورتحال میں بہتری کے بعد بھدرواہ کو چھوڑ کر ضلع ڈوڈہ سے کرفیو ہٹا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
Next Post
صورتحال میں بہتری کے بعد بھدرواہ کو چھوڑ کر ضلع ڈوڈہ سے کرفیو ہٹا

صورتحال میں بہتری کے بعد بھدرواہ کو چھوڑ کر ضلع ڈوڈہ سے کرفیو ہٹا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.