بدھ, جولائی 9, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

سرکاری افسر کا روپ دھار کر خاتون کو دھوکہ دینے والا جعلساز گرفتار:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-08
in مقامی خبریں
A A
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

حج ۲۰۲۶: حکومت نے درخواستوں کا عمل شروع کردیا ‘۳۱ جولائی آخری تاریخ

بارہمولہ میں قبرستان میں کھدائی ٹھیکیدار‘ جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

سرینگر//
سرینگر پولیس نے اپنے آپ کو سرکاری افسر کا روپ دھارنے والے ایک جعلساز کو رشوت کے عوض منشیات فروش کی رہائی کا وعدہ کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے ۔
ایک پولیس ترجمان نے اپنے ایک بیان میں تفصیلات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ پولیس نے سری نگر میں ایک جعلساز کو گرفتار کیا ہے جس نے سرکاری افسر ہونے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا تاکہ ایک فرد کو منشیات سے متعلق جرائم کے تحت منشیات فروش کو رہا کرنے کا وعدہ کرکے خاطر خواہ رقم کا دھوکہ دیا جائے ۔
ترجمان نے کہا کہ۶جنوری۲۰۲۵کو صفیہ ریاض زوجہ ریاض احمد چنہ کی جانب سے ایک شکایت درج کروائی گئی تھی جس میں شہید گنج کے رہائشی صادق حسن چالو پر ایک سرکاری افسر کا روپ دھارنے اور اس کے ساتھ۲لاکھ روپے کا فراڈ کرنے کا الزام لگایا گیا تھا۔
پولیس ترجمان نے کہا’’شکایت میں کہا گیا کہ ملزم نے شکایت کنندہ کے شوہر کی رہائی میں سہولت فراہم کرنے کیلئے اثر و رسوخ کا جھوٹا دعویٰ کیا جس کو پولیس سٹیشن راجباغ نے منشیات کے ایک مقدمے میں۱۹نومبر۲۰۲۴کو گرفتار کیا تھا‘‘۔
پولیس بیان میں کہا گیا’’جب شکایت کنندہ کو دھوکہ دہی کا پتہ چلا اور اس نے رقم واپس کرنے کا مطالبہ کیا تو ملزم نے صرف ایک جزوی رقم واپس کی اور باقی رقم واپس کرنے سے انکار کردیا‘‘۔
ترجمان نے کہا کہ اس سلسلے میں بی این ایس ایکٹ کی دفعہ۳۱۸(۴)‘۳۱۹؍اور(۲)۲۰۳۵۱)کے تحت مقدمہ درج کیا گیا ہے اور دھوکہ باز کو گرفتار کیا گیا ہے ۔ترجمان نے بتایا کہ اس ضمن میں مزید تحقیقات جاری ہے ۔
بیان کے مطابق درخواست گذار کے شوہر ریاض احمد چنہ کے خلاف پی آئی ٹی این ڈی پی ایس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا اور وہ اس وقت سب جیل بھدرواہ میں بند ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

اونتی پورہ میں ملی ٹینٹ ہینڈلر کی جائیداد قرق

Next Post

کٹرا میں سی آر پی ایف افسر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

630 عازمین حج کا پہلاقافلہ آج 2 پروازوں میں سرینگر پہنچ رہا ہے
مقامی خبریں

حج ۲۰۲۶: حکومت نے درخواستوں کا عمل شروع کردیا ‘۳۱ جولائی آخری تاریخ

2025-07-09
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

بارہمولہ میں قبرستان میں کھدائی ٹھیکیدار‘ جے سی بی ڈرائیور گرفتار:پولیس

2025-07-09
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں کئی’ غیر قانونی‘ ڈھانچے منہدم‘تین مویشی ’سمگلر ‘گرفتار

2025-07-06
مقامی خبریں

محرم کے جلوس کے دوران بدامنی پھیلانے کی کوشش پر مقدمہ درج

2025-07-06
کولگام میں سابق فوجی کی ہلاکت‘500گرفتار
مقامی خبریں

سرینگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

2025-07-06
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
مقامی خبریں

پونچھ میں دہشت گردوں کی کمین گاہ سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد

2025-07-06
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی
مقامی خبریں

شبانہ گشت کے دوران فوجی اہلکار حادثاتی فائرنگ سے زخمی

2025-07-04
بڈگام میں خود کو آئی اے افسر ظاہر کرنے والا گرفتارـپولیس
مقامی خبریں

جموں میں دو منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

2025-07-04
Next Post
شوپیاں میں بینک گارڈ کی رائفل سے گولی چلی‘ بھگدڑ میں تین افراد زخمی

کٹرا میں سی آر پی ایف افسر نے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.