جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

ہندوستان کی افغانستان میں پاکستانی فضائیہ کی بمباری کی مذمت

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2025-01-06
in تازہ تریں
A A
Randhir-Jaiswal
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

نئی دہلی/۶جنوری
ہندوستان نے پاکستانی فضائیہ کی جانب سے افغانستان کے اندر بمباری کرکے افغان شہریوں کو نشانہ بنانے کی مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ اپنی غلطیوں کا الزام اپنے پڑوسیوں کو ٹھہرانا پاکستان کی پرانی عادت ہے ۔
افغانستان میں پاکستان کے فضائی حملوں کے بارے میں میڈیا کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے وزارت خارجہ کے ترجمان رندھیر جیسوال نے کہا”ہم نے خواتین اور بچوں سمیت افغان شہریوں پر فضائی حملوں کی میڈیا رپورٹس پر غور کیا ہے ، جس کے نتیجے میں جانی نقصان ہوا ہے ۔ ہم بے گناہ شہریوں پر کسی بھی حملے کی بلاشبہ مذمت کرتے ہیں“۔
ترجمان نے کہا کہ اپنی اندرونی ناکامیوں کا ذمہ دار پڑوسیوں پر ڈالنا پاکستان کی پرانی عادت ہے ۔ ہم نے اس حوالے سے افغان ترجمان کے ردعمل پر بھی غور کیا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

ریلوے نیٹ ورک میں جموں کشمیر کا انضمام یادگار قدم: وزیر اعظم مودی

Next Post

کشمیر کےلئے براہ راست ریل سروس کا جموں پر کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا: وزیر اعلی عمر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
’طاقت کے دو مراکز تباہی کا ایک صحیح نسخہ ہے‘

کشمیر کےلئے براہ راست ریل سروس کا جموں پر کوئی منفی اثر نہیں پڑے گا: وزیر اعلی عمر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.