جمعہ, جون 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

شوپیاں سڑک حادثے میں موٹر سائیکل سوار جاں بحق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-12-17
in مقامی خبریں
A A
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

سرینگر//
جنوبی ضلع شوپیاں کے کچ ڈورا میں پیش آئے سڑک حادثے میں نوجوان از جان ہوا ہے۔
اطلاعات کے مطابق شوپیاں کے کچ ڈورا علاقے میں موٹر سائیکل اور آلٹو کار کے درمیان ٹکر کے باعث موٹرسائیکل سوار شدید طورپر زخمی ہوا۔
معلوم ہوا ہے کہ آس پاس موجود لوگوں نے موٹر سائیکل سوار کو ہسپتال پہنچایا تاہم وہاں پر تعینات ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔
متوفی کی شناخت ریاض احمد ڈار ولد عبدالرزاق ڈار ساکن ہالورا کے بطور کی گئی ہے۔
دریں اثنا پولیس نے معاملے کی نسبت کیس درج کرکے مزید تحقیقات شروع کی۔
دریں اثناپہلگام میں دورن سفراس وقت کم از کم دو افراد زخمی ہو گئے جب انکی گاڑی سڑک سے پھسل کر دریائے لدر میں جاگری۔
حکام نے بتایا کہ ایک انووا گاڑی دوران شب سڑک سے پھسل کر پہلگام میں دریائے لدر میں جا گری جسکے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کی شناخت سہیل احمد بٹ ولد محمد رفیق بٹ ساکنہ شادی پورہ، بانڈی پورہ اور ندیم احمد خان ولد طارق احمد خان ساکنہ نہال پورہ، پٹن کے طور پر ہوئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ دونوں متاثرین کو ابتدائی طور پر علاج کے لیے پی ایچ سی پہلگام پہنچایا گیا۔ ابتدائی طبی امداد حاصل کرنے کے بعد انہیں مزید دیکھ بھال کے لیے جی ایم سی اننت ناگ ریفر کر دیا گیا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

دہشت گردانہ سرگرمیوں میں استعمال ہونے والی موٹر سائیکل ضبط

Next Post

ریاستی درجے کی بحالی ‘کانگریس کا بدھ کو راج بھون تک مارچ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ڈی آئی جی کا پونچھ کے  ایل او سی ملحقہ علاقوں کا دورہ

2026-06-05
’راجوری پونچھ میں دہشت گردی نیٹ ورک کیخلاف کارروائیاں تیز کی جائیں‘
اہم ترین

راجوری میں بڑے سرچ آپریشن کے دوران انکاؤنٹر شروع

2026-05-24
برنہ وار چرار شریف میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک شخص ہلاک
اہم ترین

پہلگام میں آسمانی بجلی گرنے سے۶۰ سے زائد بھیڑ بکریاں ہلاک

2026-05-22
بارہمولہ میں دریائے جہلم سے تین دنوں سے لاپتہ شخص کی لاش بر آمد
اہم ترین

 پونچھ میں دراندازی کی  کوشش میں دہشت گرد ہلاک

2026-05-13
چین کے وزیر خارجہ کا دعویٰ بھی مسترد:’’کسی تیسرے فریق کی مداخلت نہیں‘‘
اہم ترین

 پاکستان میں کوئی بھی دہشت گرد پناہ گاہ محفوظ نہیں:فوج

2026-05-08
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

ایل او سی پر انسدادِ دراندازی کا جائزہ‘ اعلیٰ فوجی افسر کا اکھنور سیکٹر کا دورہ

2026-04-14
پونچھ شہری ہلاکتیں:’قانونی کارروائی شروع‘
اہم ترین

دہشت گردوں کی نقل و حرکت کے بعد کٹھوعہ میں تلاشی مہم

2026-04-14
جموں کے سامبا میں بین الاقوامی   سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار
اہم ترین

جموں کے سامبا میں بین الاقوامی  سرحد پر پاکستانی درانداز گرفتار

2026-03-26
Next Post
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ

ریاستی درجے کی بحالی ‘کانگریس کا بدھ کو راج بھون تک مارچ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.