منگل, ستمبر 8, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجیہ سبھا کی چھ سیٹوں کیلئے۲۰دسمبر کو ضمنی انتخابات ہوں گے

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-11-27
in مقامی خبریں
A A
اودھمپور پارلیمانی حلقہ کی اِنتخابی نوٹیفکیشن جاری
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

نئی دہلی//
الیکشن کمیشن نے راجیہ سبھا کی چھ خالی نشستوں کیلئے۲۰دسمبر کو ضمنی انتخابات کرانے کا اعلان کیا ہے ، جس کیلئے۳دسمبر کو نوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا۔
آج یہاں جاری کردہ کمیشن کی ایک پریس ریلیز کے مطابق آندھرا پردیش سے تین اور اوڈیشہ، مغربی بنگال اور ہریانہ سے ایک ایک سیٹ کے لیے انتخابات ہونے ہیں۔
الیکشن کمیشن کے اعلان کردہ پروگرام کے مطابق ان چھ نشستوں کے لئے ضمنی انتخابات کا نوٹیفکیشن۳دسمبر کو جاری کیا جائے گا اور اسی کے ساتھ کاغذات نامزدگی داخل کرانے کا عمل شروع ہو جائے گا۔
کاغذات نامزدگی۱۰دسمبر تک داخل کیے جاسکتے ہیں۔ کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال۱۱دسمبر کو ہو گی اور۱۳دسمبر تک نام واپس لیے جا سکیں گے ۔
ضرورت پڑنے پر۲۰دسمبر کو صبح ۹بجے سے شام ۴بجے تک ووٹنگ ہوگی۔ ووٹوں کی گنتی اسی دن شام۵بجے ہوگی۔
ضمنی انتخاب کا تمام عمل۲۴دسمبر تک مکمل ہو جائے گا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

پنچایت انتخابات تمام لوازمات مکمل ہونے کے بعد ہوں گے:چودھری

Next Post

کوکر ناگ کے لارنو گاورن میں بھیانک آتشزدگی دس دکانیں خاکستر

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

’ ریاستی حیثیت کی بحالی کاوعدہ پورا ہونے کی امید ہے‘

2026-09-06
’چند افراد نے پوری کشمیری قوم کو بدنام کیا ‘
اہم ترین

تعلیمی وزیر ٹی ای ٹی معاملے پر اسمبلی میں قرارداد پیش کریں گی

2026-09-06
پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں   ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت  پاکستانی شہری کے طور پر کرلی
اہم ترین

پولیس نے ’آپریشن اشدر‘ میں  ہلاک ملی ٹینٹ کی شناخت پاکستانی شہری کے طور پر کرلی

2026-09-06
گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل
اہم ترین

گوریول ریوائن کے تحفظ کے لیے چیف سیکریٹری سے فوری مداخلت کی اپیل

2026-09-06
ادھم پور میں انکاونٹر شروع، گولیوں کا تبادلہ ‘کشتواڑ کے چھاترو میں آپریشن جاری
اہم ترین

بڈگام کے بالائی حصے میں فورسز کے ساتھ جھڑپ‘دہشت گرد ہلاک

2026-09-06
جموں و کشمیر کی ترقی کیلئےاسٹارٹ اپ کلچر پر توجہ ضروری:ایل جی سنہا
اہم ترین

لیفٹیننٹ گورنر کی یومِ اساتذہ پر اساتذہ کو مبارکباد

2026-09-06
گریز میں ہماری ریلی پر حملے میں بی جے پی ملوث:این سی
اہم ترین

امتیازی سلوک ؟’بی جے پی کو سہولت، این سی کو کچلا گیا‘

2026-09-03
Next Post
ہندواڑہ میں بھیانک آتشزدگی سات دکان اور ایک مکان خاکستر، اہلکار سمیت تین زخمی

کوکر ناگ کے لارنو گاورن میں بھیانک آتشزدگی دس دکانیں خاکستر

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.