اتوار, جولائی 26, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

این سی کانگریس اتحاد حکومت بنانے میں کامیاب ہو گا:قرہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-26
in مقامی خبریں
A A
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

سرینگر//
جموںکشمیر پردیش کانگریس کے صدر اور سینٹرل شالہ ٹینگ کے امیدوار ‘طارق حمید قرہ نے بدھ کے روز کہاکہ موجود ہ الیکشن غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں لہذا لوگوں کو بڑھ چڑھ کر اس میں حصہ لینا چاہئے ۔
قرہ نے کہا کہ کانگریس اور نیشنل کانفرنس جموں کشمیر میں حکومت بنانے میں کامیاب ہو جائیں گی۔
ان باتوں کا اظہار قرہ نے اپنا ووٹ ڈالنے کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کے دوران کیا۔
کانگریسی امیدوار نے کہاکہ موجودہ الیکشن تعمیر وترقی کے بجائے اہم مسائل پر لڑے جارہے ہیں کیونکہ جس طرح سے ہمارے حقوق پر ۵؍اگست کو ڈاکہ ڈالا گیا یہاں کے لوگ اس کا سخت جواب دیں گے ۔
قرہ نے کہا ’’آج جموں کشمیر کے لوگ اپنے بہتر مستقبل کیلئے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کر رہے ہیں‘‘ ۔انہوں نے مزید بتایا کہ جموں وکشمیر کے لوگوں نے مرکزی حکومت کے غیر آئینی اور غیر جمہوری فیصلے کو مسترد کیا ہے ۔
غیر ملکی سفارتکاروں کی سری نگر آمد پر جب طاریق حمید قرہ سے سوال کیا گیا تو انہوں نے کہاکہ یہاں کے حالات کو دکھانے کی خاطر مرکزی حکومت نے انہیں کشمیر بھیجا ہے ۔ ان کے مطابق جموں وکشمیر میں اگلی سرکار کانگریس اور نیشنل کانفرنس کی ہوگی اوریہ ووٹنگ سے عیاں ہو رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

عمر عبداللہ بڈگام سیٹ آرام سے جیتیں گے: روح اللہ

Next Post

’انتخابات کے بعد جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال نہ کیا گیا تو انڈیا بلاک سڑکوں پر آئیگا ‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
جموں و کشمیر کا ریاستی درجہ بحال کرنے کے لئے دباوڈالیں گے: راہل گاندھی

’انتخابات کے بعد جموں کشمیر کا ریاستی درجہ بحال نہ کیا گیا تو انڈیا بلاک سڑکوں پر آئیگا ‘

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.