اتوار, جولائی 6, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں کشمیر کے عوام نئی دہلی کے غلام نہیں: فاروق

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-06
in اہم ترین
A A
سیٹوں کی تقسیم پر کانگریس کے ساتھ بات چیت جاری ہے:ڈاکٹرفاروق
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے صدر‘ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے جمعرات کو مرکز کی بی جے پی زیرقیادت حکومت کو متنبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم نئی دہلی کے غلام نہیں ہیں کیونکہ جموں و کشمیر کے لوگ اس خطے کے حقیقی مالک ہیں۔
ڈاکٹر فاروق نے بی جے پی کے سینئر لیڈر رام مادھو کے اس بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہ نیشنل کانفرنس اور دیگر اسمبلی انتخابات میں سابق عسکریت پسندوں کا استعمال کر رہے ہیں، کہا کہ وہ (بی جے پی قائدین) کچھ بھی کر سکتے ہیں اور وہ افراتفری پیدا کرنے کیلئے اس طرح کے سوالات اٹھا سکتے ہیں۔
این سی صدر نے کہا’’انہیں پوچھنے دیں کہ انہوں نے پچھلے دس سالوں میں کتنے روزگار دیے ہیں۔ کیا وہ بڑھتی ہوئی افراط زر پر قابو پانے میں کامیاب رہے ہیں؟ انہوں نے ہم سے سب کچھ چھین لیا اور اب وہ ہماری عزت اور وقار کے پیچھے ہیں‘‘۔
علیحدگی پسندوں اور ان کے رشتہ داروں کی جانب سے الیکشن لڑنے کے بارے میں پوچھے جانے پر ڈاکٹر فاروق نے جواب دیا کہ اس کا جواب وہ لوگ دے سکتے ہیں جو کل تک پاکستان کی بات کر رہے تھے۔
حقوق کی بحالی کے بارے میں نیشنل کانفرنس کے صدر ڈاکٹر فاروق نے کہا’’میں آپ کو بتانا چاہتا ہوں کہ ہم نئی دہلی کے غلام نہیں ہیں۔ ہم جموں و کشمیر کے حقیقی مالک ہیں۔ انہیں میرے الفاظ نوٹ کرنے چاہئیں۔ میں ان کے مہروں سے پوچھنا چاہتا ہوں کہ آگاہ رہیں کہ آنے والے وقت میں ایک طوفان آئے گا اور آپ کو اس کا سامنا کرنا پڑے گا۔‘‘

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیشنل کانفرنس اور کانگریس کے اتحادسے بی جے پی پریشان ہے:قرہ

Next Post

’مودی تین انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے‘

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا
اہم ترین

جموں و کشمیر ۷/۸ جولائی کو پہلی نیشنل ٹورازم سکریٹریز کانفرنس کی میزبانی کرے گا

2025-07-06
اہم ترین

گرما کی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ آج متوقع :ایتو

2025-07-06
جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ
اہم ترین

جھلستی گرمی اور طویل خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا خدشہ

2025-07-06
جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ
اہم ترین

جموں کشمیر کا مستقبل نوجوان سائنسدانوں کے ہاتھوں میں ہے:وزیر اعلیٰ

2025-07-05
امر ناتھ یاترا شروع،تین ہزار یاتریوں پر مشتمل پہلا جتھہ پہلگام بیس کیمپ سے روانہ
اہم ترین

’یاتریوں کی حفاظت اور مناسب رہائش ہماری اولین ترجیح ہے‘

2025-07-05
۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن
اہم ترین

۳ء۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :سرینگر میں دوسرا گرم ترین دن

2025-07-05
تین دہائیوں کے بعد سری نگر میں روایتی راستوں سے محرم جلوس برآمد، ہزاروں عزا داروں کی شرکت
اہم ترین

سری نگر میں آٹھویں محرم کا تاریخی جلوس عزا بر آمد

2025-07-05
Amit shah
اہم ترین

آپریشن سندور ’سوراج‘ کے دفاع کے عزم کی بہترین مثال تھی:امت شاہ

2025-07-05
Next Post
جموں و کشمیر میں انتخابات منعقد کرانے کا صحیح وقت ہے :کول

’مودی تین انتخابی ریلیوں سے خطاب کریں گے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.