اتوار, مئی 11, 2025
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

رام مادھو کے پی ڈی پی کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں :عمر عبداللہ

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-09-02
in تازہ تریں
A A
انجینئر رشیدکو حلف اٹھانے کا موقع دیاجانا چاہئے :عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/۲ستمبر

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزہر اعلیٰ عمر عبداللہ نے سابق حریت لیڈر‘سلیم گیلانی کے الیکشن میں حصہ لینے کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کا جمہوریت میں بھروسہ بحال ہونا ہمارے لئے کامیابی ہے ۔

متعلقہ

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

بی جے پی کے سینئر لیڈر رام مادھو کے کشمیر دورے کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں نے کہا کہ رام مادھو ہی بی جے پی اور پی ڈی پی کے درمیان اتحاد کے ذمہ دار تھے اور ان کے پی ڈی پی کے ساتھ اچھے تعلقات ہیں۔

این سی نائب صدر نے ان باتوں کا اظہار پیر کے روز وسطی کشمیر کے کنگن علاقے میں نامہ نگاروں کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔

سابق حریت لیڈر کے پی ڈی پی میں شامل ہونے پر پوچھے جانے پر انہوں نے کہا”اچھی بات ہے اگر یہ لوگ الیکشن لڑ رہے ہیں جس پارٹی میں بھی جائیں، کم سے کم ان کا جمہوریت پر بھروسہ ہوا ہے یہ ہمارے لئے کامیابی ہے “۔

عمر کا کہنا تھا”نظریات بدلتے رہتے ہیں اس سے پہلے جب الیکشن ہوتے تھے تو یہ لوگ بائیکاٹ کے نعرے لگاتے تھے اب کہیں نہ کہیں ان کی آئیڈیالوجی میں تبدیلی آئی ہے “۔

این سی نائب صدر نے کہا”ہماری بات صحیح ثابت ہوئی ہم لگاتار نوے کی دہائی سے کہتے ہیں خون خرابہ ہوگا لیکن کچھ بدلے گا نہیں جس کی وجہ سے ہمارے ساتھیوں کو نشانہ بنایا گیا، ہمیں جو کچھ حاصل کرنا ہے وہ جمہوری طریقے سے حاصل کیا جا سکتا ہے “۔

سابق گورنر ستیہ پال ملک کے رام مادھو کے کشمیر آنے کے متعلق بیان کے بارے میں پوچھے جانے والے ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا”اس میں کوئی دو رائے نہیں ہے کہ رام مادھو کے اگر کسی پارٹی ے ساتھ اچھے تعلقات ہیں تو وہ پی ڈی پی ہے “۔

این سی نائب صدر نے کہا”رام مادھو ہی بی جے پی اور پی ڈی پی کے درمیان اتحاد کے ذمہ دار تھے “۔

شراب کی دکانیں کھلنے کے بارے میں ان کا کہنا تھا”حکومت آنے دیں یہاں اندھا دھند شراب کی دکانیں کھلنے پر روک لگنی چاہئے “۔

ریاستی درجے کی بحالی کے بارے میں پوچھے جانے پر انہوں کہا”ریاستی درجے کو واپس ل

ائیں گے ۔“

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

سنجوان فوجی اسٹیشن پر حملے میں زخمی فوجی دم توڑ گیا

Next Post

سنجوان ملٹری اسٹیشن پر کوئی دہشت گردانہ حملہ نہیں ہوا:فوج

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

امریکہ کو اسکول کے بچوں کے تحفظ کیلئے مزید سرمایہ کاری کرنی چاہیے: ٹرمپ
تازہ تریں

ہند پاک فوری اور مکمل جنگ بندی پر متفق:ٹرمپ

2025-05-10
ہندپاک کا جوہری تنصیبات کی فہرستوں کا تبادلہ
تازہ تریں

مستقبل میں پاکستان کی طرف سے کوئی بھی دہشت گردی کا واقعہ جنگ کا عمل سمجھا جائے گا: اعلیٰ ذرائع

2025-05-10
بالاکوٹ سیکٹر میں دراندازی کی کوشش ناکام‘ دو دہشت گرد ہلاک:فوج
تازہ تریں

جنگ بھڑکانے کےلئے پاکستانی فوج اگلے مورچوں کی جانب بڑھ رہی ہے:بھارت

2025-05-10
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
جموں میں دھماکوں کی آوازوں سے خوف و ہراس، فضاء میں مشتبہ سرگرمیاں
تازہ تریں

سرینگر میں دھماکوں کے چند گھنٹوں بعد دوبارہ دھماکے

2025-05-10
تین فضائیہ افسران برخاست
تازہ تریں

’پاکستان نے بھارتی فوجی تنصیبات کو نشانہ بنانے کےلئے تیز رفتار میزائل استعمال کیے‘

2025-05-10
تازہ تریں

جموں کشمیر میں علی الصبح دھماکوں جیسی آوازیں، سائرن گونج اٹھے ، ڈرون حملوں کی نئی لہر

2025-05-10
جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت
اہم ترین

جموں صوبے میں پاکستانی شیلنگ سے سینئر افسر سمیت ۵ لوگوں کی موت

2025-05-10
Next Post
سنجوان حملے میں فوجی جوان زخمی سرچ آپریشن جاری

سنجوان ملٹری اسٹیشن پر کوئی دہشت گردانہ حملہ نہیں ہوا:فوج

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

I agree to the Terms & Conditions and Privacy Policy.

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.