ہفتہ, جولائی 25, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

انجینئر رشید کی ضمانت عرضی پر فیصلہ محفوظ ‘فیصلہ ۴ ستمبر کو متوقع

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-29
in اہم ترین
A A
انجینئر رشید کی امیدواری نے عمر اور سجاد میں مقابلے کو دلچسپ بنا دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

نئی دہلی//
دہلی کی پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے ان کیمرہ میں تفصیلی سماعت کے بعد راشد انجینئر کی ضمانت عرضی پر اپنا فیصلہ محفوظ رکھ لیا ہے۔ توقع ہے کہ عدالت ۴ ستمبر کو اپنا فیصلہ سنائے گی۔
گزشتہ ہفتے دہلی کی ایک عدالت نے جیل میں بند کشمیری رکن پارلیمنٹ راشد انجینئر کی درخواست پر قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) سے جواب مانگا تھا۔
شیخ عبدالرشید عرف انجینئر رشید کو ۲۰۱۷ میں جموں و کشمیر میں دہشت گردی کی فنڈنگ کے معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ اس کے باوجود انہوں نے ۲۰۲۴ کے لوک سبھا انتخابات میں سابق وزیر اعلی اور نیشنل کانفرنس کے رہنما عمر عبداللہ کو شکست دے کر بارہمولہ سیٹ جیت لی۔
جج نے ۲۰؍ اگست کو قومی تحقیقاتی ایجنسی (این آئی اے) کو نوٹس جاری کیا تھا اور اس کی عرضی پر ۲۸؍ اگست تک اپنا جواب داخل کرنے کی ہدایت دی تھی۔
پانچ جولائی کو عدالت نے جموں و کشمیر کے بارہمولہ حلقہ سے لوک سبھا انتخاب جیتنے کے بعد رشید کو عہدے کا حلف لینے کے لئے پیرول کی تحویل میں دے دیا تھا۔
رشید ۲۰۱۷ کے ٹیرر فنڈنگ معاملے میں این آئی اے کے ذریعہ غیر قانونی سرگرمیوں (روک تھام) ایکٹ کے تحت گرفتار کیے جانے کے بعد سے ۲۰۱۹ سے جیل میں ہیں۔ وہ تہاڑ جیل میں بند ہے۔
ان کا نام کشمیری تاجر ظہور وتالی کی تفتیش کے دوران سامنے آیا تھا، جنہیں این آئی اے نے وادی کشمیر میں دہشت گرد گروپوں اور علیحدگی پسندوں کی مبینہ طور پر مالی اعانت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا تھا۔
این آئی اے نے اس معاملے میں کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک، لشکر طیبہ کے بانی حافظ سعید اور حزب المجاہدین کے سربراہ سید صلاح الدین سمیت کئی لوگوں کے خلاف چارج شیٹ دائر کی تھی۔
ملک کو۲۰۲۲ میں ٹرائل کورٹ نے عمر قید کی سزا سنائی تھی جب انہوں نے الزامات کا اعتراف کیا تھا۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

رام بن میں ڈمپر کھائی میں گر گیا‘ ڈرائیور ہلاک

Next Post

پونچھ میں خفیہ ٹھکانے سے ۶ دستی بم بر آمد

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری
اہم ترین

جہلم کی سطحِ آب میں کمی کا رجحان جاری

2026-07-25
ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ
اہم ترین

ڈی جی پی کا جموں کشمیر کی  سیکورٹی صورتحال کا جائزہ

2026-07-25
’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘
اہم ترین

’پاکستان کا سیلاب سے متعلق پروپیگنڈا بے بنیاد‘ چناب میں طغیانی مون سون بارشوں کا نتیجہ‘

2026-07-25
ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات
اہم ترین

ایل جی کی ہلاک شدہ ہیڈ کانسٹیبل کے اہلِ خانہ سے ملاقات

2026-07-25
پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا
اہم ترین

پیپر لیک پر۱۰ سال قید، ایک کروڑ روپے جرمانہ؛ مرکز کا سخت قانون جو۲۰۲۴ میں نافذ کیا گیا تھا

2026-07-25
’جنتر منتر پر احتجاج کا پروگرام برقرار‘
اہم ترین

حکومت جموں و کشمیر کو فلم سازوں کی پسندیدہ منزل بنانے کیلئے  پُرعزم:وزیرا علیٰ

2026-07-25
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

پرہ کے خلاف استحقاق شکنی معاملے کی سماعت۷؍اگست تک ملتوی

2026-07-25
کشمیر سے امرناتھ یاترا کادونوں بالتل اور ننون بیس کیمپوں سے با قاعدہ آغاز
اہم ترین

امرناتھ یاترا آج سے دوبارہ شروع ہونے کا امکان

2026-07-25
Next Post
مینڈھر علاقے میں کچا مکان گر آنے سے ایک شخص کی موت، تین زخمی

پونچھ میں خفیہ ٹھکانے سے ۶ دستی بم بر آمد

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.