ہفتہ, ستمبر 12, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

’لوک سبھا انتخابات سے بھی زیادہ ٹرن آئوٹ متوقع‘

انتخابات کیلئے سکیورٹی انتظامات کو حتمی شکل دی گئی :بدھوری

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-29
in اہم ترین
A A
کشمیر میں ایک ہفتے کے اندر بجلی کی صورتحال بہتر کی جائے گی:بدھوری

Div Com

FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

سرینگر//
صوبائی کمشنر کشمیر ‘وجے کمار بدھوری کا کہنا ہے کہ جموں و کشمیر میں ہونے والے اسمبلی انتخابات کیلئے تمام تر انتظامات کئے گئے ہیں۔
بدھوری نے امید ظاہر کی کہ اسمبلی انتخابات میں لوگ لوک سبھا انتخابات سے بھی زیادہ ووٹر ٹرن آئوٹ ہوگا۔
صوبائی کمشنر نے ان باتوں کا اظہار بدھ کے روز یہاں میڈیا کے ساتھ بات کرنے کے دوران کیا۔
بدھوری نے کہا’’جس طریقے سے لوگوں نے لوک سبھا انتخابات میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا امید ہے کہ لوگ اسی طریقے ، بلکہ اس سے بھی زیادہ، سے اسمبلی انتخابات میں لوگ حصہ لیں گے ‘‘۔
ان کا کہنا تھا کہ لوک سبھا انتخابات کے دوران کشمیر میں کئی ریکارڈ قائم ہوئے تھے ۔
صوبائی کمشنر نے کہا کہ اسمبلی انتخابات کے لئے انتظامی سطح سے لے کر سیکورٹی سطح تک تمام انتظامات کو حتمی شکل دی گئی ہے ۔
بدھوری نے کہا’’اسمبلی انتخابات میں لوک سبھا انتخابات سے زیادہ سخت مقابلہ ہوگا لہذا ووٹر ٹرن آئوٹ کی بھی زیادہ توقع ہے ‘‘۔
صوبائی کمشنر نے رائے دہندگان سے اپنی حق رائے دہی کا استعمال کرنے کی اپیل کرتے ہوئے کہا’’ووٹر اپنے ووٹ کا ضرور استعمال کریں کیونکہ یہ ایک نعمت ہے نیز وہ ووٹر لسٹ میں ایک بار پھر اپنا نام دیکھیں تاکہ عین موقع پر کسی قسم کا کوئی مسئلہ پیش نہ آسکے ‘‘۔
جموں و کشمیر میں تین مرحلوں پر محیط اسمبلی انتخابات کا پہلا مرحلہ۱۸ستمبر کو جبکہ دوسرا اور تیسرا مرحلہ بالترتیب ۲۵ستمبر اور یکم اکتوبر کو منعقد ہوگا جبکہ ووٹوں کی گنتی ۴اکتوبر کو ہوگی۔
بتادیں کہ جموں وکشمیر میں ایک دہائی کے طویل عرصے کے بعد اسمبلی انتخابات کا انعقاد عمل میں لایا جا رہا ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

نیشنل کانفرنس اور کانگریس ہمیشہ کرسی کیلئے الائنس بناتی ہیں:محبوبہ مفتی

Next Post

پیپلز کانفرنس نے۷؍امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘
اہم ترین

وندے ماترم تنازع:’عمر کا مؤقف حقیقت سے عاری‘

2026-09-12
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

حکومت یومیہ اجرت والوں کی مرحلہ وار مستقلی پر غور کر رہی ہے: نائب وزیر اعلیٰ

2026-09-12
نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر
اہم ترین

نصابی کتابوں سے سورج کے دھبوں تک، طلبہ کا حیرت انگیز تعلیمی سفر

2026-09-12
مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت
اہم ترین

مرکزی وزیر مروگن کی فلم سازوں کو جموں و کشمیر واپسی کی دعوت

2026-09-12
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

کولگام کی خاتون دہلی میں سڑک حادثے کے بعد جاں بحق

2026-09-12
کپوارہ میں سرکاری ملازم منشیات فروش نکلا‘ گرفتار، براؤن شوگر بر آمد
اہم ترین

کٹھوعہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب پاکستانی شہری گرفتار

2026-09-12
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘

2026-09-12
’ منشیات کے مسئلہ براہِ راست تعلق دہشت گردی سے ہے‘
اہم ترین

بڈگام میں۱۰ ہزار روپے رشوت لیتے پٹواری کو گرفتار

2026-09-12
Next Post

پیپلز کانفرنس نے۷؍امیدواروں پر مشتمل پہلی فہرست جاری کی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.