جمعرات, نومبر 5, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

جموں و کشمیر کی ترنگا یاترا سب کو متاثر کرے گی:وزیر اعظم مودی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-08-13
in اہم ترین
A A
اپوزیشن سے توقع ہے کہ وہ عوامی امنگوں کےلئے ذمہ داری سے کام کریں گے :مودی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

سرینگر//
وزیر اعظم نریندر مودی نے پیر کو کہا کہ ترنگا ریلی کے دوران جموں و کشمیر کے لوگوں نے جس جذبات کا اظہار کیا ہے وہ سبھی کے لیے ترغیب کا ذریعہ بنے گا۔
مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ایکس پر وزیر اعظم مودی نے کہا’’ترنگا یاترا کو لیکر جموں و کشمیر کے لوگوں کا یہ جذبہ ہر کسی کو متاثرکرنے والا ہے‘‘۔
اس سے قبل جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے سرینگر میں ترنگا ریلی کی قیادت کی جس میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی۔ ریلی ایس کے آئی سی سی سے شروع ہوئی اور جواہر لال نہرو میموریل بوٹینیکل گارڈن سرینگر کے لان میں اختتام پذیر ہوئی۔
ترنگا ریلی حکومت کی’ہر گھر ترنگا‘ مہم کا ایک حصہ ہے جس کا مقصد لوگوں کو گھر پر جھنڈا لانے اور ہندوستان کی آزادی کے موقع پر اسے لہرانے کی ترغیب دینا ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’جموں کشمیر اسمبلی انتخابات میں این سی تمام نشستوں سے اکیلے لڑے گی‘

Next Post

’یو ٹی کو خود کفیل بنانے کیلئے کام کیا‘…جموںکشمیر کو’قرض ریاست‘ کی شناخت سے باہر نکالنے میں کامیاب رہے:سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘
اہم ترین

آغا روح اللہ نیشنل کانفرنس سے ’آزاد‘

2026-11-04
آزادپارٹی کے نظریے کے بجائے ذاتی اختلافات کی بنیادوں پر مستعفی ہوئے:قرہ
اہم ترین

 روح اللہ کی علیحدگی کی وجہ نظریاتی ہم آہنگی کا فقدان:قرہ

2026-11-04
جموں کشمیر کو بجٹ میں خصوصی پیکیج ملنا چاہئے:چودھری
اہم ترین

رام مادھو کے دورۂ جموںکشمیر پر نائب وزیر اعلیٰ کا بی جے پی پر طنز

2026-11-04
’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘
اہم ترین

’آغا روح اللہ ہمارے لوگوں کی دعاؤں سے جلسہ کر رہے ہیں‘

2026-11-04
کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ
اہم ترین

کشمیر میں سرخ پھول کی واپسی: مصنوعی رنگوں پر پابندی کے بعد موَل کی مانگ میں اضافہ

2026-11-04
این سی کو ہل کے نشان پر الیکشن لڑنے کی اجازت دینے کے فیصلے کیخلاف دائر ایپل مسترد
اہم ترین

این سی کے روح اللہ کے پارلیمانی کردار پر سوالات

2026-11-04
اہم ترین

لداخ یونیورسٹی طلبہ یونین انتخابات میں اے بی وی پی کی پانچ نشستوں پر کامیابی

2026-11-04
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ نے محکمہ تعمیراتِ عامہ میں ۱۷ امیدواروں کو تقرری نامے تقسیم کئے

2026-11-04
Next Post
2024-25 :جموں و کشمیر جی ایس ڈی پی کی شرح نمو 7.5 فیصد رہنے کی توقع:سنہا

’یو ٹی کو خود کفیل بنانے کیلئے کام کیا‘...جموںکشمیر کو’قرض ریاست‘ کی شناخت سے باہر نکالنے میں کامیاب رہے:سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.