اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

فوج نے ’آپریشن وجے‘کی یاد میں یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کی

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-27
in اہم ترین
A A
تنقید کے بعد فوج نے یونیفارم سول کوڈ پر منعقد ہونے والے سمینار کو منسوخ کر دیا
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

سرینگر/
فوج کی شمالی کمان کے کمانڈر‘ لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا کمار نے جمعہ کے روز ’آپریشن وجے‘کے دوران پاکستانی در اندزوں پر ہندوستانی فوج کی فتح کی یاد میں یادگاری ڈاک ٹکٹ اور فرسٹ ڈے کور (ایف ڈی سی) جاری کیا۔
فوج کی شمالی کمان نے جمعہ کو سماجی رابطہ گاہ ’ایکس‘پر ایک پوسٹ میں کہا’’شمالی کمان کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ایم وی سچھندرا کمار نے آپریشن وجے کے دوران پاکستانی در اندازوں پر ہندوستانی مسلح فوج کی فتح کی یاد میں یادگاری ڈاک ٹکٹ اور فرسٹ ڈے کور جاری کیا‘‘۔
کمار نے کہا’’اس ڈاک ٹکٹ میں کرگل جنگ کی یاد گار کو دکھایا گیا ہے جو آپریشن وجے کے دوران بہادر جوانوں کی جان سے دی گئی بیش بہا قربانیوں کی علامت ہے ‘‘۔
اسٹمپ کے پس منظر میں ٹولولنگ کی پر رعب پہاڑیاں ہیں جو پہاڑی جنگ کی تاریخ کی مشکل ترین لڑائیوں میں سے ایک لڑائی کی علامت ہے اور جس نے جنگ کا رخ ہندوستانی فوج کے حق میں موڑ دیا۔
بتادیںکہ۲۶جولائی کو سال۱۹۹۹میں کرگل میں پاکستانی فوج پر ہندوستانی فوج کی فتح کو کرگل وجے دیوس کے طور پر منایا جاتا ہے ۔
۱۹۹۹میں پاکستانی فوج اور مختلف تنظیموں کے ملی ٹنٹوں نے دراس سے بٹالک تک لائن آف کنٹرول پر کئی چوٹیوں پر قبضہ کیا تھا۔
بعد ازاں ہندوستانی فوج نے فضائی فوج کی مدد سے پاکستانی فوج اور در اندزوں کو پیچھے دھکیل دیا تھا اور تین ماہ کی جنگ کے بعد ان چوٹیوں پر واپس اپنا قبضہ جمایا تھا۔
ShareTweetSendShareSend
Previous Post

’پاکستان نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا‘۔۔۔’دہشت گردی اوردرپردہ جنگ کی مدد سے خود کو متعلقہ رکھنے کی کوشش کر رہا ہے‘

Next Post

راجوری میں ڈرون کے ذریعے گرائے گئے اسلحے کی کھیپ ضبط

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post

راجوری میں ڈرون کے ذریعے گرائے گئے اسلحے کی کھیپ ضبط

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.