جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

راجوری میں ڈرون کے ذریعے گرائے گئے اسلحے کی کھیپ ضبط

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-27
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

جموں//
جموں کشمیر کے راجوری ضلع میں لائن آف کنٹرول (ایل او سی) کے پار سے سیکورٹی فورسز نے جمعہ کو ہتھیاروں اور گولہ بارود کی ایک کھیپ ضبط کی۔
عہدیداروں نے بتایا کہ منگلا بٹالین کے علاقے میں ایل او سی کے قریب مشتبہ ڈرون دیکھے جانے کے بعد نوشہرہ کے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کیا گیا تھا۔
عہدیداروں نے مزید بتایا کہ فوجی یونٹوں نے ڈرون کو فائرنگ سے نشانہ بنایا اور صبح سویرے محاصرے اور تلاشی کی کارروائی شروع کی گئی۔
انہوں نے بتایا کہ تلاشی کے دوران فوج اور پولیس اہلکاروں نے نوشہرہ سب ڈویڑن کے سرحدی گاؤں سحر میں ڈرون کے ذریعے مشتبہ کھیپ دریافت کی اور اسے قبضے میں لے لیا۔
ان اشیاء میں ایک پستول، دو میگزین اور ۳۷ گولیاں شامل ہیں۔ عہدیداروں نے بتایا کہ علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

فوج نے ’آپریشن وجے‘کی یاد میں یادگاری ڈاک ٹکٹ جاری کی

Next Post

اِنتظامی کونسل کی جموںکشمیر اِنڈسٹریل لینڈ الاٹمنٹ پالیسی۳۰ل۲۰۲۱میں ترمیم

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

ایل اور سی پر سکوت:کیرن علاقے میں سیاحتی سرگرمیاں شروع ہونے لگیں
اہم ترین

 سانبہ میں بین الاقوامی سرحد  کے قریب کھیت میں مشتبہ  سوراخ ملنے پر سرچ آپریشن

2026-07-16
جموں میں ووٹنگ سے قبل سکیورٹی کے سخت انتظامات
اہم ترین

راجوری میں دو مشتبہ دہشت گردوں  کی تلاش کیلئے سرچ آپریشن شروع

2026-07-15
پہلگام حملے کا’ ماسٹر مائنڈ ‘جھڑپ میں ہلاک
اہم ترین

آرمی چیف جنرل اُپیندر دویدی کی  لیہہ میں لیفٹیننٹ گورنر لداخ سے ملاقات

2026-06-27
شمالی کمان کے سربراہ‘ لیفٹیننٹ جنرل دیویدی کا راجوری میں اگلی چوکیوں کا دورہ
اہم ترین

آرمی کور کمانڈر کا راجوری کا دورہ  انسدادِ دہشت گردی کارروائیوں کا جائزہ

2026-06-25
امرناتھ یاترا: سی آر پی کی بالتل روٹ پر ماؤنٹین ریسکیو ٹیمیں تیار
اہم ترین

راجوری میں ’آپریشن شیروالی‘۳۱ ویں روز میں داخل

2026-06-23
پلوامہ میں جنگجوؤں نے غیر مقامی مزدور کو زخمی کر دیا
اہم ترین

راجوری کے جنگلات میں ’آپریشن شیروالی‘ ۲۹ویں روز میں داخل‘ تلاشی اور محاصرہ جاری

2026-06-21
بھارتی فوج نے زیرِ حراست   پاکستانی شہری اسد خان کو   پاکستان کے حوالے کر دیا
اہم ترین

بھارتی فوج نے زیرِ حراست  پاکستانی شہری اسد خان کو  پاکستان کے حوالے کر دیا

2026-06-20
کولگام ٹارگیٹ کلنگ :حملہ آوروں کو تلاش کرنے کیلئے جنگجو مخالف آپریشن
اہم ترین

پونچھ میںپاکستانی کرنسی اور مشتبہ موبائل نمبروں پر مشتمل پرچی برآمد

2026-06-19
Next Post
اِنتظامی کونسل کی جموںکشمیر اِنڈسٹریل لینڈ الاٹمنٹ پالیسی۳۰ل۲۰۲۱میں ترمیم

اِنتظامی کونسل کی جموںکشمیر اِنڈسٹریل لینڈ الاٹمنٹ پالیسی۳۰ل۲۰۲۱میں ترمیم

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.