جمعہ, جولائی 24, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں وکشمیر میں 26 جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-20
in تازہ تریں
A A
۳۵ڈگری سینٹی گریڈ :جموں میں گرمی کی شدت عروج پر، رواں موسم کا گرم ترین دن ریکارڈ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

سرینگر/20 جولائی

محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق جموں وکشمیر میں 26 جولائی تک موسم گرم رہنے کا امکان ہے ۔

متعلقہ

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

موسمیات محکمے کے ایک ترجمان نے بتایا کہ 20 جولائی سے 26 جولائی تک کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارشیں ہوسکتی ہیں جبکہ اس دوران جموں خطے کے بیشتر مقامات پر بارشوں کا امکان ہے ۔

ترجمان نے کہا کہ بعد ازاں 27 سے 31 جولائی تک جموں وکشمیر میں گرج چمک کے ساتھ رک رک کر بارشیں متوقع ہیں۔

محکمے نے اپنی ایڈوائزری میں کہا کہ اس دوران جموں خطے کے خطرناک مقامات پر مٹی کے تودے ، چٹانیں کھسک آنے کے بھی امکانات ہیں۔

ترجمان نے کہا کہ جموں وکشمیر میں 26 جولائی تک گرم موسم کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے ۔

قابل ذکر ہے وادی کشمیر میں بھی شدید گرمی نے لوگوں کو بے حال کر کے رکھ دیا۔

شدید گرمی سے بچنے کے لئے جہاں لوگوں کی اکثریت پہاڑی علاقوں میں واقع سیاحتی مقامات کا رخ کر رہی ہے وہیں بچے گرمی سے راحت حاصل کرنے کے لئے ندی نالوں میں دن بھر نہاتے رہتے ہیں۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

بڑھتے ہوئے جنگجویانہ حملے‘آرمی چیف آج جموں کا دورہ کریں گے

Next Post

جموں میں دہشت گردی کے خاتمے کےلئے کشمیر ماڈل اپنائیں گے: ایل جی سنہا

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘
اہم ترین

 ’نوجوانوں کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح‘

2026-07-24
تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں
اہم ترین

تین دہائیاں قبل پرچہ لیک کے خلاف احتجاج کی قیادت کرنے والے دھرمیندر پردھان آج اسی مسئلے پر تنقید کی زد میں

2026-07-24
سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت
اہم ترین

سنہا کی انسدادِ دہشت گردی کارروائیاں مزید تیز کرنے کی ہدایت

2026-07-24
طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ
اہم ترین

طلبہ کے احتجاج اور ناراضگی کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا، مذاکرات ناگزیر ہیں: عمر عبداللہ

2026-07-24
اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں
اہم ترین

اننت ناگ حملے کے بعد ایک ہزار سے زائد افراد حراست میں

2026-07-24
دو بھائیوں کی موت کی تحقیقات کی مانگ
اہم ترین

 پرہ کیخلاف استحقاق شکایت پر اسمبلی کی مراعاتی کمیٹی کا اجلاس آج

2026-07-24
وزیر اعلیٰ حکومت کو  وفاداری کی پریڈوں تک   محدود کر رہے ہیں: شرما
اہم ترین

۲۰۱۲کے ایم بی بی ایس پیپر فروخت گھوٹالے کے مرکزی ملزم  کو عمر حکومت نے نوازا تھا:شرما

2026-07-24
سری نگر ہوائی اڈے پر پیر اور منگل کی رن وے بندش کا فیصلہ واپس
اہم ترین

مکانات گرانے سے حالات بہتر نہیں ہوں گے، عوام کو ساتھ لے کر چلنا ہوگا: عمر عبداللہ

2026-07-24
Next Post
جموں میں دہشت گردی کے خاتمے کےلئے کشمیر ماڈل اپنائیں گے: ایل جی سنہا

جموں میں دہشت گردی کے خاتمے کےلئے کشمیر ماڈل اپنائیں گے: ایل جی سنہا

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.