اتوار, ستمبر 13, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home تازہ تریں

جموں، ریاسی اور ڈوڈہ اضلاع میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-07-15
in تازہ تریں
A A
جموں کے ارینا سیکٹرمیں گولیوں کا تبادلہ جنگجو ہلاک، پولیس اہلکار زخمی
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

 

جموں/15جولائی

سیکورٹی فورسز نے مشتبہ افراد کی نقل و حمل کے متعلق اطلاع موصول ہونے کے بعد پیر کی صبح جموں، ریاسی اور ڈوڈہ اضلاع میں بڑے پیمانے پر تلاشی آپریشن شروع کیا جس دوران مکینوں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے گئے ۔

متعلقہ

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

اطلاعات کے مطابق جموں کے اکھنور علاقے میں مقامی لوگوں نے مشتبہ افراد کی نقل و حمل دیکھی جس کے بارے میں انہوں نے فوری طور پر پولیس کو مطلع کیا۔

اطلاع موصول ہونے پر سیکورٹی فورسز کی مشترکہ ٹیم نے علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کر دیا۔

معلوم ہوا ہے کہ اکھنور کے لور گروٹا ، ٹھاٹھی اور اس کے ملحقہ علاقوں کو سیکورٹی فورسز نے سیل کرکے فرار ہونے کے سبھی راستوں پر پہرے بٹھا دئے ۔ان کا کہنا ہے کہ مشتبہ افراد کو فوجی تنصیبات کے قریب دیکھا گیا ہے ۔

دریں اثنا پیر کی صبح سیکورٹی فورسز نے ڈوڈہ ضلع کے کوٹی جنگلی علاقے کو محاصرے میں لے کر تلاشی آپریشن شروع کیا۔

ذرائع نے بتایا کہ ڈوڈہ کے کوٹی جنگلی علاقے میں ملی ٹینٹوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن شروع کیا گیا جس دوران ڈرون کیمروں کے ذریعے جنگلی علاقے کی نگرانی کی جا رہی ہے ۔

باوثوق ذرائع کے مطابق کئی گھنٹوں تک سیکورٹی فورسز نے جنگل کو کھنگالا تاہم اس دوران مشتبہ افراد کے بارے میں کوئی سراغ نہیں ملا۔

علاوہ ازیں ریاسی کے رمبال نالہ ، کوٹھیان، پونی ، دیرا بابر ، کنڈلی اور کانجی علاقوں میں بھی سیکورٹی فورسز نے گھر گھر تلاشی لی جس دوران مکینوں کے شناختی کارڈ باریک بینی سے چیک کئے گئے ۔

دفاعی ذرائع نے جموں ، ڈوڈہ اور ریاسی میں تلاشی آپریشن شروع کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ ملی ٹینٹوں کی نقل وحرکت کی اطلاع ملنے کے بعد سیکورٹی فورسز نے پیر کی صبح متعدد علاقوں کو محاصرے میں لے لیا ہے ۔انہوں نے کہاکہ آخری اطلاعات موصول ہونے تک جنگلی علاقوں کو تلاشی آپریشن جاری تھا۔

واضح رہے کہ جموں صوبے میں گزشتہ ایک ماہ کے دوران ملی ٹینٹ حملوں میں غیر معمولی اضافہ ہوا ہے جس کے پیش نظر جنگلی علاقوں میں بڑے پیمانے پر ملی ٹینٹ مخالف آپریشن لانچ کی

ا گیا ہے ۔

 

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کیرن تصادم :جاں بحق ملی ٹینٹوں کے قبضے سے بڑی مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد:فوج

Next Post

پنجاب کی سرحد سے دراندازی ہو رہی ہے:ڈی جی پی

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘
اہم ترین

’پُر امن سرحد تعلقات کی ترقی کیلئے ضروری ہے‘

2026-09-13
بھارت کا پاکستان سے ممبئی حملوں کے ’ ماسٹر مائنڈ ‘حافظ سعید کی حوالگی کا مطالبہ
اہم ترین

حافظ سعید کیخلاف ایک اور ناقابلِ ضمانت وارنٹ جاری

2026-09-13
برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور
اہم ترین

برکس کے نئی دہلی اعلامیے میں دہشت گردی کے خلاف ’زیرو ٹالرنس‘پر زور

2026-09-13
’شمالی کمانڈ جموں کشمیر میں سکیورٹی یقینی بنا رہی ہے‘
اہم ترین

شمالی کمان کے سربراہ کا جنوبی کشمیر میں کاؤنٹر ٹیرر گرڈ کا جائزہ

2026-09-13
لہیہ میںفوجی ٹینک دریا کے بہاؤ میں بہہ گئی ‘۵ فوجی اہلکار ہلاک
اہم ترین

’وزارت داخلہ سے مذاکرات نتیجہ خیز، لداخ یوٹی سطح کے ادارے پر پیش رفت ہوئی‘

2026-09-13
لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
صحت اداروں اور   آشا ورکروں کیلئے۱۵۰  کروڑ روپے کے فنڈز جاری
اہم ترین

این ایچ ایم ملازمین کی ہڑتال جاری  وزیر صحت کی کام پر واپسی کی اپیل

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
Next Post
’سکیورٹی کومزید مضبوط کیا جائے‘:ڈی جی پی سوائن کا ضلع کولگام میں سکیورٹی صورتحال کا جائزہ

پنجاب کی سرحد سے دراندازی ہو رہی ہے:ڈی جی پی

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.