جمعرات, جولائی 23, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home اہم ترین

انجینئر رشیدکو حلف اٹھانے کا موقع دیاجانا چاہئے:عمر

’ہمارے ممبران تمام قدیوں کیلئے انصاف کا مطالبہ کریں گے‘

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-25
in اہم ترین
A A
انجینئر رشیدکو حلف اٹھانے کا موقع دیاجانا چاہئے :عمر عبداللہ
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

سرینگر//
نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے پیر کو حلف اٹھانے والے ارکان پارلیمان کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ارکان پارلیمان انجینئر رشید سمیت تمام قیدیوں کیلئے انصاف کا مطالبہ کریں گے ۔
عمر نے کہا کہ یہ ہماری جمہوریت کیلئے ایک اہم موقع ہے ۔
سابق وزیر اعلیٰ نے پیر کو ’ایکس‘پر اپنے ایک طویل پوسٹ میں کہا’’میں جموں کشمیر کی نمائندگی کرنے والوں سمیت تمام ارکان پارلیمان کو مبارکباد پیش کرتا ہوں جو آج حلف اٹھا رہے ہیں‘‘۔
این سی نائب صدر نے کہا کہ آج ہماری جمہوریت کے لئے بہت اہم موقع ہے ۔
عمر کا کہنا تھا’’یہ بات مسلم ہے کہ شمالی کشمیر کے لوگوں نے انجینئر رشید کو منتخب کیا ہے لہذا ان کو حلف اٹھانے کا موقع دیا جانا چاہئے تاکہ وہ اپنے پارلیمانی حلقے کی نمائندگی کر سکے ‘‘۔
سابق وزیر اعلیٰ نے کہا’’ان قیدیوں کے ساتھ ہونے والی نا انصافی کو بھی تسلیم کرنے ضرورت ہے جو انتخابات میں حصہ لینے سے قاصر ہیں یا تیار نہیں ہیں‘‘۔انہوں نے کہا’’ہمارے ارکان پارلیمان انجینئر رشید سمیت قیدیوں کے لئے انصاف کی آواز بلند کریں گے ‘‘۔
این سی نائب صدر کا کہنا تھا’’ہم جموں کشمیر سے باہر کے جیلوں میں بند ان قیدیوں کی فوری رہائی تک واپس کشمیر کی جیلوں میں منتقلی کا مطالبہ بھی کریں گے ‘‘۔
عمر نے کہا کہ ہمارے اہم مطالبات میں۵؍اگست ۲۰۱۹کے بعد حراست میں لئے گئے تمام افراد کے لئے وسیع تر عام معافی ہوگی۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

کولگام میں منشیات فروش گرفتار، ممنوعہ مواد بر آمد:پولیس

Next Post

انڈس واٹر ٹریٹی:غیر جانبدار ماہرین ہندپاک کے وفود کے ساتھ کشتواڑ روانہ

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک
اہم ترین

اننت ناگ دہشت گرد حملے میں پولیس اہلکار ہلاک

2026-07-23
 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی
اہم ترین

 وزیر اعلیٰ کا بیروہ کا دورہ، سیلاب سے متاثرہ دکانداروں کو معاوضہ دینے کی یقین دہانی

2026-07-23
جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا
اہم ترین

جموں میں آمنے سامنے آئے بی جے پی اور کانگریس کارکن، پولیس نے بیریکیڈ لگا کر ٹکراؤ ٹال دیا

2026-07-23
  سنہا نے بارش، سیلاب   اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ   اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا
اہم ترین

  سنہا نے بارش، سیلاب  اورلینڈ سلائیڈ سے متاثرہ  اضلاع کی صورتحال کا جائزہ لیا

2026-07-23
’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘
اہم ترین

’ جہلم خطرے کی سطح سے کافی نیچے، گھبرانے کی ضرورت نہیں‘

2026-07-23
بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ
اہم ترین

بانڈی پورہ میں فلیش فلڈ‘‘۱۴ سالہ لڑکا جاں بحق، ماں تاحال لاپتہ

2026-07-23
’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘
اہم ترین

’۱۰۰روزہ انسدادِ منشیات مہم محض آغاز ‘

2026-07-22
مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر
اہم ترین

مسلسل بارشیں:بیروہ میں میونسپل شاپنگ کمپلیکس سیلابی ریلے کی نذر

2026-07-22
Next Post
انڈس واٹر ٹریٹی:غیر جانبدار ماہرین ہندپاک کے وفود کے ساتھ کشتواڑ روانہ

انڈس واٹر ٹریٹی:غیر جانبدار ماہرین ہندپاک کے وفود کے ساتھ کشتواڑ روانہ

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.