پیر, ستمبر 14, 2026
  • ePaper
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار
No Result
View All Result
Mashriq Kashmir
No Result
View All Result
Home مقامی خبریں

کٹھوعہ میں اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بر آمد:پولیس

Nida-i-Mashriq by Nida-i-Mashriq
2024-06-13
in مقامی خبریں
A A
FacebookTwitterWhatsappTelegramEmail

متعلقہ

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

جموں//
سیکورٹی فورسز نے جموںکشمیر کے ضلع کٹھوعہ کے ہیرا نگر علاقے میں اسلحہ و گولہ بارود کی بھاری کھیپ بر آمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔
بتادیں کہ کٹھوعہ کے سیدا سکھل گاوں میں درمیانی شب ملی ٹینٹوں اور سیکورٹی فورسز کے مابین شدید گولیوں کا تبادلہ ہوا جس دوران سی آر پی ایف جوان جس کی شناخت کانسٹیبل کبیر داس کے بطور ہوئی جاں بحق اور دوملی ٹنٹ ہلاک ہوئے ۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ سیکورٹی فورسز نے تلاشی آپریشن کے دوران کٹھوعہ کے ہیرا نگر علاقے میں اسلحہ و گولہ بارود کی بڑی کھیپ بر آمد کی ہے ۔
ذرائع نے کہا کہ بر آمد شدہ اسلحہ و گولہ بارود میں ۳میگزین جن میں۳۰گولیاں ہیں، ایک میگزین جس میں۲۴گولیاں ہیں، ایک پالی تھین بیگ میں رکھی گئی۷۵ گولیاں، تین گرینیڈ، ایک لاکھ روپے نقدی، پاکستانی ساخت کے چاکلیٹ، خشک چنا اور چپاتیاں، پاکستانی ساخت کی دوائیاں، اے۴بیٹری سیلوں کے دو پیک اور ایک ہینڈ سیٹ شامل ہیں۔
دریں اثنا ہیرا نگر میں تلاشی آپریشن وسیع پیمانے پر جاری ہے ۔

ShareTweetSendShareSend
Previous Post

میلہ کھیر بھوانی:زائد از۵ہزار عقیدت مند کشمیر روانہ

Next Post

بارہمولہ میں۸دہشت گرد ہینڈلر اشتہاری مجرم قرار

Nida-i-Mashriq

Nida-i-Mashriq

Related Posts

لال قلع دھماکہ:گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر جنوبی کشمیرمیں این آئی اے چھاپے
اہم ترین

این آئی اے کے جموں و کشمیر میں۱۰ مقامات پر چھاپے

2026-09-13
سرینگر سڑک حادثے میں دو؍افراد ہلاک ‘ایک زخمی
اہم ترین

بڈگام میں سڑک حادثہ، باپ  اور تین سالہ بیٹا جاں بحق

2026-09-13
کشمیر میں ایندھن کی کوئی قلت نہیں‘۱۵دن کا ذخیرہ موجود:گرگ
اہم ترین

ڈویژنل کمشنر کا سرینگر  رنگ روڈ فیز ٹو اور ٹو اے  کی رکاوٹیں دور کرنے کا جائزہ

2026-09-13
’۱۸ہزارمیگاواٹ آبی بجلی صلاحیت میں سے اب تک۳۵۰۰ میگاواٹ تیار‘
کاروبار

سنگ پورہ–ویلّو سرنگ منصوبے پر تعطل ختم، 3567 کروڑ روپے کا منصوبہ آگے بڑھنے کو تیار

2026-09-12
لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان
اہم ترین

لداخ کو آرٹیکل۳۷۱کے تحت آئینی تحفظات، منفرد طرز کا منتخب ادارہ ملنے کا امکان

2026-09-11
۷۹واں یومِ آزادی:وزیر اعلیٰ بخشی اسٹیڈیم میں قومی پرچم لہرائیں گے
اہم ترین

وزیر اعلیٰ کی صدارت میں  وزراء کونسل کا اجلاس منعقد

2026-09-11
اہم ترین

جموں و کشمیر ایک بار پھر  عالمی فلم سازی کا مرکز بن  سکتا ہے: مرکزی وزیر مروگن

2026-09-11
کپوارہ:فوج نے پولیس اہلکاروں کی مبینہ پٹائی ‘۴ اہلکار زخمی
اہم ترین

دہلی دھماکہ: این آئی اے کی  قاضی گنڈ میں ملزم کے گھر تلاشی

2026-09-08
Next Post
ہمہامہ معاملہ: فوجی جوان مقامی لڑکیوں کو جانتے نہیں تھے : پولیس

بارہمولہ میں۸دہشت گرد ہینڈلر اشتہاری مجرم قرار

  • ePaper

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

No Result
View All Result
  • پہلا صفحہ
  • تازہ تریں
  • اہم ترین
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • عالمی خبریں
  • اداریہ
  • سچ تو یہ ہے
  • رائے
  • بزنس
  • کھیل
  • آج کا اخبار

© Designed by GITS - Nida-i-Mashriq

This website uses cookies. By continuing to use this website you are giving consent to cookies being used. Visit our Privacy and Cookie Policy.